@qamar_ansari
May 2026 · 2mo ago

سورت یوسف ہمیں سکھاتی ہے کہ اگر آپ آزمائشوں سے گزر رہے ہیں تو مایوس نہ ہوں، کیونکہ اللہ آپ کو توڑنے والوں کے سامنے ہی آپ کو ایک نئے اور بلند مقام پر دوبارہ کھڑا کرے گا۔ ✨…

روحانی طور پر ہم محسوس کر لیتے ہیں کے کون ہمارے لیے خیر نہیں چاہتا ۔🥀🕊️

زندگی نے غم دیئے بہت اچھا چینل ہے سب فالو کر لیں بہت شکریہ ☝️

"بِنا کسی غرض کے کسی کا بھلا کرکے دیکھیے، اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلات آسان فرما دے گا، اِن شاء اللہ۔"

اللہ ہماری سچی نیتوں کی وجہ سے ہماری حفاظت فرماتا ہے، اس لیے مخلص نیتوں والے مطمئن رہیں۔

عزتِ نفس سب سے مقدم ہے۔ جہاں قدر نہ ہو، وہاں سے خاموشی سے پیچھے ہٹ جانا ہی بہترین فیصلہ ہے۔ 💯

عزتِ نفس سب سے مقدم ہے۔ جہاں قدر نہ ہو، وہاں سے خاموشی سے پیچھے ہٹ جانا ہی بہترین فیصلہ ہے۔ 💯✨

جب تمام راستے بند نظر آئیں، تب بھی مایوس نہ ہوں۔ اپنے معاملات اللہ کے سپرد کر دیں، کیونکہ جو اللہ پر سچا توکل کرتا ہے، اللہ اس کے لیے کافی ہو جاتا ہے، اس کے لیے ایسے راستے کھول دیتا ہے جن کا وہ گمان بھی نہیں کرتا۔🌷qa

جب تمام راستے بند نظر آئیں، تب بھی مایوس نہ ہوں۔ اپنے معاملات اللہ کے سپرد کر دیں، کیونکہ جو اللہ پر سچا توکل کرتا ہے، اللہ اس کے لیے کافی ہو جاتا ہے، اس کے لیے ایسے راستے کھول دیتا ہے جن کا وہ گمان بھی نہیں کرتا۔

جب تمام راستے بند نظر آئیں، تب بھی مایوس نہ ہوں۔ اپنے معاملات اللہ کے سپرد کر دیں، کیونکہ جو اللہ پر سچا توکل کرتا ہے، اللہ اس کے لیے کافی ہو جاتا ہے، اس کے لیے ایسے راستے کھول دیتا ہے جن کا وہ گمان بھی نہیں کرتا۔🌷

خدا ہر مُخلص دل کو کسی کم ظرف کی محبت سے محفوظ رکھے۔ آمین

🌼

اللّٰہ پاک بہترین انصاف کرنے والا ہے۔