🦊

@qamar_ansari

239201604 points 5883 posts

May 2026 · 2mo ago

6 Followers
2 Following
City: Not set
Gender: Not set
Age: 26 years
Star Sign: ♑ Capricorn
Points: 239201604 points
Bio: Not set
❤️ LOVE POETRY 1mo ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239201604)
● Active now

Post image
🌍 GENERAL 1mo ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239201604)
● Active now

اللہ کی محبت وہ سکون ہے جو شور سے بھرے دل کو بھی خاموش کر دیتا ہے۔

دنیا کے رشتے بدل جاتے ہیں، مگر اللہ کی محبت ہر حال میں ساتھ رہتی ہے۔

جس دل میں اللہ کی محبت بس جائے
پھر وہ دل کسی اور سہارے کا محتاج نہیں رہتا

🌍 GENERAL 1mo ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239201604)
● Active now

ماضی سے سبق لینا دانشمندی ہے،
لیکن ماضی میں رہنا خود پر ظلم ہے,

جو گزر گیا، وہ واپس نہیں آ سکتا۔

اور جو آنے والا ہے، اسے آج کے فیصلے بہتر بنا سکتے ہیں۔

❤️ LOVE POETRY 1mo ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239201604)
● Active now

Post image
🌍 GENERAL 1mo ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239201604)
● Active now

ہمارے گھروں میں محبت کی کمی نہیں ہوتی، صرف اچھی گفتگو کی کمی ہوتی ہے۔

ہم ایک دوسرے کے ساتھ بول چال صحیح کر لیں، تو ہمارے بہت سارے مسائل حل ہو جائیں گے۔

❤️ LOVE POETRY 1mo ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239201604)
● Active now

Post image
🌍 GENERAL 1mo ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239201604)
● Active now

"سچی محبت صرف اللہ تعالیٰ کی ہے وہ ہمارے گناہوں کے باوجود ہمیں نہیں چھوڑتا بلکہ اپنی طرف بلاتا ہے۔ وہ ہر حال میں اپنے بندوں کو قبول کرنے والا ہے۔ اللہ تعالیٰ بہت محبت کرنے والا، بے حد مہربان اور بخشنے والا ہے

❤️ LOVE POETRY 1mo ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239201604)
● Active now

Post image
🌍 GENERAL 1mo ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239201604)
● Active now

آج بھی تم سیکھ سکتے ہو،
آج بھی تم معاف کر سکتے ہو،
آج بھی تم ایک نیا فیصلہ کر سکتے ہو،
اور آج بھی تم اپنی زندگی کا رخ بدل سکتے ہو۔

مایوسی ایسی چیز ہے جو انسان کو بتاتی ہے کہ سب ختم ہو گیا، اس وجہ سے مایوسی گناہ ہے۔

🌍 GENERAL 1mo ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239201604)
● Active now

اگر تم اللہ کے لئے جیو گے اور اللہ کی طرف لوٹو گے تو اللہ کے ہو جاؤ گے، اور پھر اللہ تمہارے لیے کافی ہو جائے گا۔

دل کو دنیا سے نہیں جوڑنا، اللہ سے جوڑنا ہے

اللہ کی طرف ایک قدم بڑھاوگے، تو وہ رحمت کے دروازے کھول دے گا اور تمھیں غنی کر دے گا

❤️ LOVE POETRY 1mo ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239201604)
● Active now

Post image
🌍 GENERAL 1mo ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239201604)
● Active now

کچھ لوگ آپ کو سمجھیں گے،
کچھ نہیں سمجھیں گے۔
کچھ آپ کی نیت جانیں گے،
کچھ غلط مطلب نکالیں گے۔

ہر ایک کو جواب دیتے دیتے
انسان اپنا سکون کھو دیتا ہے۔

ہر سوال کا جواب دینا ضروری نہیں ، اور ہر بات پر ردِعمل دینا بھی نہیں ٹھیک۔ اسلئے سیانے بنو۔۔

🌍 GENERAL 1mo ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239201604)
● Active now

کچھ لوگ آپ کو سمجھیں گے،
کچھ نہیں سمجھیں گے۔
کچھ آپ کی نیت جانیں گے،
کچھ غلط مطلب نکالیں گے۔

ہر ایک کو جواب دیتے دیتے
انسان اپنا سکون کھو دیتا ہے۔

ہر سوال کا جواب دینا ضروری نہیں ، اور ہر بات پر ردِعمل دینا بھی نہیں ٹھیک۔ اسلئے سیانے بنو۔۔

❤️ LOVE POETRY 1mo ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239201604)
● Active now

Post image
🌍 GENERAL 1mo ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239201604)
● Active now

انسان جس چیز پر بار بار توجہ دیتا ہے، آہستہ آہستہ اس کی زندگی بھی اسی رنگ میں ڈھلنے لگتی ہے۔

اگر آپ سارا دن شکایتوں پر توجہ دیتے ہیں، تو نعمتیں کم نظر آئیں گی۔

اگر ہر وقت دوسروں کی کامیابیوں کو دیکھا جائے،
تو اپنی زندگی ادھوری محسوس ہونے لگتی ہے۔

اگر انسان اپنی بہتری، اپنے مقصد، اپنے علم اور اپنے رب کے ساتھ تعلق پر توجہ دے، تو اس کی شخصیت بھی اسی سمت بڑھنے لگتی ہے۔

سو آج سے۔۔ بی پازیٹیو

صبح بخیر 🌅

❤️ LOVE POETRY 1mo ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239201604)
● Active now

Post image
🌍 GENERAL 1mo ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239201604)
● Active now

جب غصہ آئے تو فوراً جواب دینے کے بجائے تھوڑا رک جائیں۔

ممکن ہے جو بات غصے میں کہنا چاہتے ہیں، وہ خاموشی میں غیر ضروری لگے۔

ایک رشتہ بچانا زیادہ ضروری ہوتا ہے اور کسی کسی ٹائم خاموش رہ جانا، دل اور رشتے دونوں بچا لیتا ہے۔

🌍 GENERAL 1mo ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239201604)
● Active now

ہر مسکراتا ہوا انسان بے فکر نہیں ہوتا۔ بعض لوگ اپنے دل میں طوفان لیے پھرتے ہیں، مگر دوسروں کے لیے سایہ بنے رہتے ہیں۔

اس لیے لوگوں کے ساتھ نرمی سے پیش آیا کرو۔ آپ نہیں جانتے کہ کون شخص مسکراہٹ کے پیچھے کتنی بڑی آزمائش چھپا کر بیٹھا ہے۔ ❤️

❤️ LOVE POETRY 1mo ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239201604)
● Active now

Post image
❤️ LOVE POETRY 1mo ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239201604)
● Active now

Post image
🌍 GENERAL 1mo ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239201604)
● Active now

*صبر اتنا آسان ہوتا تو اللّٰه نے صبر پہ اتنا اجر نہ رکھا ہوتا*

🥺 SAD POETRY 1mo ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239201604)
● Active now

> *"كن مبتسماً فالحزن كثير، ومواسيًا فإن الزمان مُرّ، وكن طيب الأثر لأنك راحل، فلعلك يوم النشور تُجبر."*

"مسکراتے رہو کیونکہ غم بہت ہیں، دوسروں کو تسلی دو کیونکہ زمانہ سخت ہے، اور اچھے اثرات چھوڑو کیونکہ تم نے ایک دن چلے جانا ہے، شاید قیامت کے دن تمہاری ٹوٹی ہوئی امیدیں پوری کر دی جائیں۔"♥️

❤️ LOVE POETRY 1mo ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239201604)
● Active now

Post image
🌍 GENERAL 1mo ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239201604)
● Active now

ہم میں سے کچھ لوگ اپنے ذہن میں ایسے جنگ لڑ رہے ہوتے ہیں جن کا حقیقت سے تعلق ہی نہیں ہوتا اور یہ ان کے ذہن کے اندر چل رہا ہوتا ہے۔

"اگر ایسا ہو گیا تو؟"
"لوگ میرے بارے میں کیا سوچتے ہوں گے؟"
"اگر میں ناکام ہو جاؤں تو..."
"شاید سب کچھ خراب ہو جائے..."

وہ ان خیالات کے ساتھ اتنا وقت گزار دیتے ہیں کہ انکو یہ حقیقت لگنے لگتے ہیں،

🌍 GENERAL 1mo ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (239201604)
● Active now

ہمارے ذہن کا ایک عجیب انداز ہے کہ کبھی کبھی ایک چھوٹے مسئلے کو بھی اتنا بڑا بنا دیتا ہے کہ انسان موجودہ لمحے کا سکون کھو بیٹھتا ہے۔

اسی لیے ضروری ہے کہ ہم اپنے ہر خیال پر یقین نہ کریں۔ کچھ خیالات حقیقت ہوتے ہیں،
اور کچھ صرف خوف، وہم یا ضرورت سے زیادہ سوچنے کا نتیجہ۔۔۔