@qamar_ansari
May 2026 · 2mo ago

انسان خواہـشـیں تو بہت کرتا ہے مگر ملتا وہـی ہـے جو اللّٰہ نے اُس کے نصیب میں لکھا ہوتا ہے بعض خواب پُـورے ہو جـاتـے ہیں اور بعض صرف یاد بن کر رہ جـاتـے ہیں 💔

Sonia Us Din Jo Apko Mine Kaha Ap Konsi Mire Phupo Ki Beti Ho Aj Wahi Bat Apne Ki To Badla Liya

وقـت گـواہ ہـے کـہ ہـر عمل اپنا اثـر چھوڑتا ہـے چاہـے وہ نیکی ہـو یـا بـدی 🥹
دُوسروں کـے لیئـے آسـانیاں پیدا کریں زندگی تُمہـارے راستـے آسـان کـر دے گـی 🪷

Sonia Bachpan se Q Inkar Karti Ho Ap

Koi Nai Ap Apni Us Din Ki Badla Leti Ho Koi Bat Nai

Hahahhah Sonia Phopi Ki Beti Muje Pehly Bar jo Hasaya Wo Ap Hy

میں نے سجدے میں ایک بار رو کر کہا میں بـے بس ہوں میرے مالـک 😔
ربّ نـے دس بـار جـواب دیا مـیں قـادر ہوں میـرے بنـدے 🥹

*مـاں کہتی ہـے ✨*
بیٹا دُنـیا صِـرف اپنے بارے میں سوچـتی ہـے لیکن تُـم سب کے لیئـے سوچنا کیونکہ جو لوگ دُوسروں کی فِـکر کرتے ہیں اُنـکی فِـکر اللّٰہ تعالیٰ کرتے ہیں 💯

Wsalam

*چھ چیزوں کی شکایت کبھی نہ کرنا 🤐*
1️⃣ اولاد کے سامنے اپنے بڑوں کی
2️⃣ اپـنی قسمـت کـی
3️⃣ اپنا ذاتی مکان ہوتے ہوئے تنگی کی
4️⃣ بُھول کر بھی اپنے ماں باپ یا اُستاد کی
5️⃣ غیر کے سامنے اپنے دوست کی
6️⃣ رُخصت کرنے کے بعد اپنے مہمان کی


مـیں اِنـسانـی خواہـشات کـی تـہہ تـک گـئی مـیں نـے دیکھا کـہ جـو بھـی جس کے پاس ہـے اُسے اُس سـے گِـلہ ہـے 🥹💯
*𓊈💔𓊉

Wsalam Sonia Ap Koi Jani Pehchani Lagti Ho


*❓اگر ایک شخص کو ہمیشہ کے لیے بُـھول سکتے تو وہ کون ہوتا ؟*✨
دوسـت 🙏
مُـحبـت 😮
رشتہ دار 👍
کوئی نہیں ❤️

اگـر کـسی کـی تـکلیف دیـکھ کـر تُـمہیں تـکلیف ہـونـے لـگـے تو سـمـجھ لیـنا تُـم اللّٰہ کـے بـنائـے ہـوئـے بہترین انسان ہـو 🌹
*𓊈💔𓊉


کُـچھ چـیزیں کـبھی واپـس نہیں آتـیں جیسا کـہ گُـزرا ہـوا کـل بـولـے گئـے الـفاظ اور ٹُـوٹا ہوا بھـروسـہ 🥹

*محبُوب پتـہ کسـے کہتـے ہیـں 🫀*
جس کـے سامنـے آتـے ہـی اِنسان اگلـے چند لمحـے کـے لیئے اپنـے بولنـے، سُننـے، اُٹـھنـے، بیٹھنـے، سوچنـے اور سمـجھنـے کـی صـلاحـیت کھـو دے اُسـے محبُوب کہتـے ہیـں 🥀


اُمـید کبھی مـت چھوڑو تُمہارا رب وہـی ہـے جس نے بی بی ہاجـرہؑ کو ویران صحرا میں تنہا نہیں چھوڑا تھا جس رب نے اُن کی پیاس بُجھانے کے لیئے زمزم کا چشمہ جاری فرمایا وہی رب تُمہاری دُعاؤں کو بھی سُـنتا ہے یقین رکھو اللّٰہ کی رحمت سے کبھی مایُـوس نہ ہونا وہ تُمہاری فـریاد بھی ضـرور سُنـے گـا 🥹
*𓊈💔𓊉

اگـر کـوئی اِنسان آپ کـو مُـعاف بھی نـہ کرے اور بـدلـہ بھی نـہ لـے تو یـاد رکـھیں اُس کـا بـدلـہ آپ سے قُـدرت لـے گـی 🖤
*𓊈💔𓊉

انسان خواہـشـیں تو بہت کرتا ہے مگر ملتا وہـی ہـے جو اللّٰہ نے اُس کے نصیب میں لکھا ہوتا ہے بعض خواب پُـورے ہو جـاتـے ہیں اور بعض صرف یاد بن کر رہ جـاتـے ہیں 💔

فـرض اور واجـب عبـادات کے بـعـد سـب سـے خُـوبـصورت عبـادت دُوسـروں کـے درد کـو محسوســں کـرنا ہـے 🫀🥀
