@qamar_ansari
May 2026 · 2mo ago

لـوگـوں کـی سازشـیں آپ کا کُـچھ نہیں بـگاڑ سـکـتـیں کیونکہ قُـرآنِ مجید میں ارشـاد ہـے کـہ تُـمہارا رب بہـترین چـال چلنـے والا ہـے 🫀🥹


وہ انسان کبھی بھی ہار نہیں سکتا جس کی اُمید اللّٰہ تعالیٰ سے ہو ✨🌙
*

دُنیا سے چلے جانے والے مرحوم کہلاتے ہیں اور دلوں سے چلے جانے والے محروم 🥀
تو کوشش کریں کہ مرحوم تو سب نے ہونا ہے محروم کبھی نہ ہوں 🥹

خُوش رہا کریں یہ عارضی ٹھکانہ ہے صدیاں نہیں گُزارنی حسد چھوڑیں حق سچ کا ساتھ دیں لوگوں کی مدد کریں اور خُوشیاں بانٹیں 🌹

مکافاتِ عمل کبھی ٹالے نہیں جاتے کوئی کسی کا جینا حرام کرے خُدا اُس کا مرنا حرام کر دیتا ہـے 🖤✨
*⋆⃝💔

🤔 *سب سے زیادہ اِنسان کو کون توڑتا ہے ؟*
دھوکہ ❤️
غُربت 👍
اکیلا پن 💔
رشتے 😢
حسد 😮
مُحبت 🖤

Ye Awara Q Awara Hy Dewana Q Nai Hy

مُخلص انسان کا سخت لہجہ برداشت کیا کرو ورنہ مُنافق کی عاجزی تُمھیں برباد کردے گی 🖤

الفاظ تِـیر سے بھی گہرے زخم دیتے ہیں سلامت رہیں وہ لوگ جو بولنے سے پہلے تولتے ہیں کہ کہیں اُن کی بات سے کوئی ٹُـوٹ نہ جائے ❤️🩹

Wsalam


Haha Sonia Ap Har Bat Pe Ab Phupi Ki Beti Bat Karti Ho

❓*آپ کو زندگی میں سب سے زیادہ درد کس چیز نے دیا؟*
مُحبت میں دھوکا ❤️
اپنوں کی بـے قدری 🌹
تنہائی 💔
حالات کی سختی 🖤

منفی اور زہریلـے لوگوں کو اپنے دماغ میں کرایـہ پر بھی جگہ نہ لینے دیں کرایـہ بڑھـائیں اور اِنہیں فوراً باہـر نکـال دیں اور سکُون سے زندگی گُـزاریں 🖤

Sonia To Per Kise Bat Hy

Sonia Dosro Ko Post Kar Ky Hasti Ho Muje Post Kar Ky Mua Latkati Ho Waja

پـتہ ہے انسان کـب ہار جاتا ہے اپنے آپ سے ؟؟
جـب آپ کـی نـیـت صـاف ہو اور اگلا بـندہ پھر بھی آپ کو غـلـط سمـجھـے 🥹

Phupi Hy Na

Oho Sonia Ap To Dil. Pe Leti Ho Jo Mine Mana Kia Tha

اگـر آپ دل سـے سچـے اور مُـخلـص ہـیں تـو یـاد رکـھـیـں آپ کـو کھـونـے والا شـخـص اپنـا ہـی نُـقـصـان کـرے گـا 🫀

Sonia Muje Pata Hy K Mine Apko Mana Kia Tha Liken Kia Hy Na K Phupi Per Naraz Hoty Hy

Nai Sonia Apne Bat Dil Pe Liya Hy Us Din Pata Nai Mira Tabiyat Tek Nai Tha Apko Pata Hy Aj Mia 4Baji utha Ho Per Soya Nai


Sonia Wo Bachpan Wali Baty Choro Abi To Bari Ho Gaye Ho Aj B Ap Wahi Phupo Ki Beti Wali Bat Karti Ho