@qamar_ansari
May 2026 · 2mo ago

*بس ایک چہرے نے تنھا کر دیا ہمیں🥲*
*ورنہ ہم خود ایک محفل ہوا کرتے تھے💔*

*کبھی وہ شخص تھا ہم تھے اور ڈھیروں باتیں تھیں💔*
*آج وہ شخص ہے، ہم ہیں، اور بس ایک خاموشی ہے*🥹


وقت بدلـتا ہـے مگـر لـوگ نہیـں...🥹💔

"جس نے اپنے غم کو قابو میں کر لیا اُس پر کسی کی موجودگی یا غیر موجودگی اثر نہیں کرتی" ❤️🩹🥹

_تنہائی انسان کو یہ سکھا دیتی ہے کہ دنیا کو اُس کے دکھ سے کوئی دلچسپی نہیں...!!_💔🥹


𝙒𝙝𝙚𝙣 𝙮𝙤𝙪 𝙛𝙞𝙣𝙖𝙡𝙡𝙮 𝙖𝙘𝙘𝙚𝙥𝙩 𝙩𝙝𝙖𝙩..🤦🥹
"𝙀𝙛𝙛𝙤𝙧𝙩𝙨 𝙙𝙤𝙚𝙨𝙣'𝙩 𝙢𝙖𝙩𝙩𝙚𝙧
" 𝙟𝙤 𝙠𝙞𝙨𝙢𝙖𝙩 𝙢𝙚 𝙝𝙤𝙜𝙖 𝙬𝙝𝙞 𝙢𝙞𝙡𝙮𝙜𝙖💯💔"

*_خوبیاں خامیاں سب میں ہوتی ہیں اتنا بھی بہتر نہ ڈھونڈو کہ بہترین ہی کھودو_*🥺❤️🩹

- _Always be thankful for what allah has given you,,🫀😊"_
- *مـــزیـــد کـــی طلـــب ســـے پہلـــے مـــوجـــود کـــا شکـــر لازمـــی ہـــے ،💯🥹"*

*ذرا ســـی دیـــر میـــں جـــب اُتـــرے گـــا خمـــارِ جہـــاں ، 🥹اس شخـــص نـــے بـــے حـــد پکـــارنـــا ہـــے مجھـــے❤️🩹"*


*ہم بھی چاہتے ہیں کہ کوئی ہم سے بھی باتیں کرے*💔
*مگر اس بھرے شہر میں کوئی اپنا نظر نہیں آتا*🥹

*ہم بھی چاہتے ہیں کہ کوئی ہم سے بھی باتیں کرے*💔
*مگر اس بھرے شہر میں کوئی اپنا نظر نہیں آتا*🥹

*اور جب آپ کا دل تھکا ہوا محسوس کرے🥹*
*تو اسے یاد دلائیں کہ یہ صرف دنیا ہے ❤️🩹🙂*
*یہاں ہر خواہش پوری نہیں ہو سکتی ...💔🫠*

*جانے والے یہ تکلف تیرا احسان ہے لیکن ❤️🩹🫠*
*فیصلہ کرکے اجازت نہیں مانگی جاتی 💔🙂*

*عجیب مقام سے گزرا ہے قافلہ زندگی کا 🥺*
*سکون ڈھونڈنے نکلے تھے نیند بھی گوا بیٹھے🥲*


*کہانیوں کے آخر میں مسئلے ختم ہو جاتے ہیں* 🥹
*مگر*
*حقیقت میں مسئلے نہیں انسان ختم ہو جاتے ہیں۔۔*💔

So what did you learn??
*کسی کو ادھورا پانے سے بہتر ہے، اسے مکمل کھو دیا جائے*💔🥹


*دو پل کی خوشی دے کر...!*🫠
*عمر بھر کا غم دے جاتے ہیں*🥹
*ایسے لوگ “خاص” نہیں ہوتے...♥️!*
*بس ایک سبق بن جاتے ہیں ❤️🩹*

Tamseela Ye Kis Khushi Mia

*کمال ہے نا.....؟*🫠
"آنکھیں" تالاب نہیں پھر بھی بھر جاتی ہے 🥹
"دل" کانچ نہیں پھر بھی ٹوٹ جاتا ہے 💔
اور "انسان" موسم نہیں پھر بھی بدل جاتا ہے❤️🩹😭
