@password
Jun 2026 · 1mo ago
Kalora
Azan
Kuch log bhol jaty hyn humary Deen ka buniyadi believe ahly bait bi hy ...
*9 محرم الحرام*
*شہادتِ حضرت علی اکبرؑ*
*کربلا کی تپتی ریت پر جوانی، وفا اور قربانی کی لازوال داستان رقم ہوئی، حضرت علی اکبرؑ نے حق و صداقت کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے رہتی دنیا تک یہ پیغام دے دیا کہ سچائی کے راستے میں کوئی قربانی بڑی نہیں ہوتی، یہ دن ہمیں صبر، استقامت اور دینِ حق پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اہلِ بیتؑ کی سیرت اپنانے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲

Kali Zeno star