@noor_ss
May 2026 · 2mo ago

نیکی کرو، دکھاوا نہ کرو۔ ایسی نیکی کرو جسے صرف اللہ اور آپ جانتے ہوں، کیونکہ بہترین عمل وہ ہے جو خالص اللہ کی رضا کے لیے ہو

سمجھدار انسان جلدی فیصلے نہیں کرتا۔
وہ صبر کرتا ہے، تحقیق کرتا ہے اور یہ مان کر چلتا ہے کہ میری معلومات محدود ہیں، جبکہ حقیقت اس سے کہیں زیادہ وسیع ہو سکتی ہے۔
زندگی ہمیں بار بار سکھاتی ہے کہ
ہر کہانی کا وہ حصہ بھی ہوتا ہے جو ہمیں نظر نہیں آتا۔ اسی لیے مایوسی، جلد بازی اور حتمی فیصلوں سے بچنا ضروری ہے۔
صبر انسان کو ٹھہراؤ دیتا ہے، امید آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتی ہے، اور تحقیق انسان کو حقیقت کے قریب لے جاتی ہے۔

"اللہ سے اتنے یقین کے ساتھ دعا کرو کہ تمہیں یقین ہو کہ وہ ضرور قبول فرمائے گا۔
مثبت سوچ رکھو کرو یار، اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہوا کرو، اور اپنے رب سے امید کے ساتھ مانگتے رہو۔" 🤲

اللہ سے امید مت چھوڑیں...
کیونکہ وہ وہاں بھی راستہ بنا دیتا ہے جہاں انسان کو صرف دیوار نظر آتی ہے۔ ❤️

*🌙🤍 دنیا کی سب سے خوبصورت حقیقت یہ ہے کہ...*
*اللہ تعالیٰ آپ کی ہر وہ دعا بھی سنتا ہے جو آپ صرف دل میں کرتے ہیں۔ 🤲✨*
*"اور تم مجھے پکارو، میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔" 🌹*
🤲 = آمین ❤️ = سبحان اللہ 🌸 = ماشاءاللہ

*🥀 کبھی خود کو کمزور مت سمجھنا... 🥀*
اگر آج تم خاموش ہو، تو ضروری نہیں کہ تم ہار گئے ہو...
*بعض اوقات لوگ اپنی سب سے بڑی جنگ خاموش رہ کر لڑ رہے ہوتے ہیں۔

*🌿 زندگی ہمیشہ آسان نہیں ہوتی،*
*کبھی راستے مشکل ہوتے ہیں، کبھی لوگ ساتھ چھوڑ جاتے ہیں، اور کبھی اپنے ہی خواب ٹوٹتے محسوس ہوتے ہیں... 🥀*
مگر یاد رکھو ✨
*اللہ جسے آزماتا ہے، اسے تنہا نہیں چھوڑتا۔ 🤲❤️*
*صبر کرتے رہو، دعا کرتے رہو، اور خود پر یقین رکھو...*
*ایک دن وہی حالات تمہاری طاقت بن جائیں گے جنہوں نے آج تمہیں رُلایا ہے۔ 💯🌸*

*اچھا سوچیں اور اچھا بولیں کیوں کے بد گمانی اور بد زبانی دو ایسے عجیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل



*زندہ رہو تو ہزار رکاوٹیں ملتی ہیں،*
*مگر جب انسان میت بن جائے تو سب راستہ دے دیتے ہیں۔" 🥀*


*🌌 رات کو سکون سے سو جانا*
*🌅 اور صبح خیریت سے جاگ جانا*
یہ بھی اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ 🤲❤️
💖 الحمدللہ علیٰ کل حال 💖
✨ ہر وہ سانس جو آسانی سے چل رہی ہے،
✨ ہر وہ صبح جو نصیب ہو رہی ہے،
✨ رب کی بے شمار رحمتوں کا ثبوت ہے۔ ❤️🥀
🤲 اللہ پاک ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 🌹
*

السلام علیکم
ایک بار محبّت سے درود شریف پڑھ کر react کریں🌺
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*
*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿🫠
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*📿🫠

*▫️ آپ کے اخلاق کی قدر*
*لوگ اس وقت کریں گے*
*جب آپ کے پاس دولت اور طاقت ہو ،،،،،*
*غریب کتنا بھی خوش اخلاق ہو*
*لوگ اس کے اخلاق کو مجبوری سمجھتے ہیں ،،!!💯❤️*


وقـت کـی وقـت پر قـدر کـریـں نـہـیں تـو وقـت آنـے پـر وقـت کـے پـاس بھـی آپ کـے لیئـے وقـت نـہـیں ہـو گــا 🥹✨
*_

اگـر ہـم اپنـے دل میں جھـانکیں تـو اکثر وہـی غـلـطیاں اپنـے انـدر بھـی پائیں گـے جـن پـر ہـم دُوسـروں کـو بُـرا کہتـے