@noor_ss
May 2026 · 2mo ago

ایک عمر کے بعد دوست کم ہوتے جاںٔیں گے پسندیدہ لگنے والے لوگ یکدم عام ہو جاتے ہیں،تمام خواہشات ختم ہو جائیں گی،جسم سے زیادہ ذہن تھکنے لگے گا، تنہائی اچھی لگے گی،بس یہی زندگی ہے🫠

*ایک آدمی اپنے دوست سے :*
*تیرا بھائی آج کل کیا کر رہا ہے۔😬*
*دوست : ایک دکان کھولی تھی پر 6 ماہ سے جیل میں ہے۔*
*آدمی : وہ کیوں ۔😮*
*دوست : دکان ہتھوڑے سے کھولی تھی😌😌*😂😂

*اللہ تمہاری چاہتوں اور دعاؤں سے بخوبی واقف ہے۔ وہ تو تمہیں اپنے قریب کرنا چاہتا ہے، اسی لیے آزمائشیں بھیجتا ہے۔ مگر یاد رکھو، وہی ہے جو تمہاری دعاؤں کو پورا کرے گا اور تمہاری چاہتوں کو سن لے گا۔ آزمائش کے بعد رحمت اور قبولیت کا وقت ضرور آتا ہے۔ اس لیے مایوس مت ہو اور اللہ پے یقین رکھتے ہوئے اس آزمائش پر صبر کرو۔ ❤️*

*بعض مجبوریوں میں انتخاب نہیں ہوتا، صرف دو میں سے ایک چننی پڑتی ہے جیسے کسی پرندے سے پوچھا جاۓ کہ تمھارے پر کاٹنا زیادہ مناسب ہو گا یا تمھیں پنجرے میں بند کرنا*🍁💯

*باقی سب تو ٹھیک ہے , مگر اے فرشتہِ اجل !!☘️*
*یہ اُداسی میرے مرنے پہ کہاں جائے گی ۔*🍁




وقـت کـی وقـت پر قـدر کـریـں نـہـیں تـو وقـت آنـے پـر وقـت کـے پـاس بھـی آپ کـے لیئـے وقـت نـہـیں ہـو






😊 *تھوڑا مسکرائیے* 😊
📚 *استاد:*
جس آدمی کو سنائی نہ دے،
اس کو انگریزی میں کیا کہیں گے؟ 🤔
🎓 *شاگرد:*
جو مرضی کہہ دو...
اُس کو کون سا سنائی دے گا! 😂🤣