@noor_ss
May 2026 · 2mo ago

ایک شوہر نے اپنی بیوی کی شکایت لگانے کے لیے اپنے سسر کو فون کیا۔ *اور کہا کہ آپ کی بیٹی نے میرا جینا حرام کیا ہوا ہے۔* 😱
*سسر نے جواب دیا*: داماد جی! آپ کے پاس تو پھر بھی میری بیٹی ہے۔
*میرا سوچو میرے پاس تو اس کی بھی ماں ہے۔*
😂🤣😀🙏😄🤣

کبھی انسان اتنا خاموش ہو جاتا ہے کہ لفظ ساتھ چھوڑ دیتے ہیں
پھر دل چاہتا ہے بس خاموشی میں بیٹھ کر اللہ سے باتیں کرتا رہے
اپنے سارے دکھ، اپنی ساری تھکن، اپنی بے بسی اُسی کو سناتا رہے
کیونکہ وہی ہے جو خاموش آنکھوں کی زبان بھی سمجھتا ہے

🍁*تمام عمر جلاتے رہے چراغِ اُمید*🍁
*☘️تمام عمر اُمیدوں کے درمیاں گزری*☘️
*🌹گزر گئی جو ترے ساتھ یاد گار رہی*🌹
*🌸ترے بغیر جو گزری، وبالِ جاں گزری*🌸

انسان کو اپنی اوقات نہیں بھولنی چاہیے
قبر کی اندھیری رات نہیں بھولنی چاہیے
کتنا ہی بلند ہو جائے منصب و دولت میں کوئی
اپنی اصل، اپنی ذات نہیں بھولنی چاہئے

🥀 زرا سی بات پر نمدیدہ ہوا کرتے تھے 😔
💔 ہم بھی کیا سادہ و پیچیدہ ہوا کرتے تھے 🌙
🍂 اب ہمیں دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے لیکن 💭
🥺 ہم کبھی اُس شخص کے پسندیدہ ہوا کرتے تھے 💔✨

*خــلــوصِ عــشــق کــبــھــی رائــیــگــاں نــہــیــں جــاتــا*❤️🔥🌹
*مــیــں کــیــســے مــان لــوں تــجــھــے مــیــرا خــیــال نــہــیــں آتــا*🥺✨
> *_♡روحِ مَـــن♡___🐼💍🫧🌈*

پوچھا گیا صبر کیسے کرتے ہیں؟ جواب ملا جب تمہاری آنکھیں آنسووں سے بھری پڑی ہوں مگر تمہاری زبان پہ شکوہ نہ ہو اور دل اس بات کی گواہی دے رہا ہو کہ اللہ جو کرتا ہے اسی میں ہماری بہتری ہے۔ ❤️

محبتیں بھی ٫ مُقدر میں دَرج ہوتی ہیں کسی کا رزق ٫ کسی اور کو نہیں مِلتا 🖤✨

جس گھڑی نصیب سنورتے ہیں، کچھ لوگ تکیے پر سر رکھ کر سو رہے ہوتے ہیں، اور کچھ لوگ مصلے پر سر رکھ کر رو رہے ہوتے ہیں۔ سونے والے خواب دیکھتے ہیں، اور تہجد کے سجدوں میں رونے والے وہ خوبصورت تعبیر پا لیتے ہیں جن کے لیے دنیا ترستی ہے۔ آپ کی کامیابی آپ کی منتظر ہے، اسے رات کے آخری پہر تہجد کے سجدوں میں تلاش کیجیے۔ ❤️

*جب انسان ہر رشتہ مخلص دل سے نبھائے اور آخر میں اُسے معلوم ہو کہ وہ مخلصی کے نام پر صرف استعمال ہوتا رہا تو وہ سے کنارہ کر لیتا ہے وہ مخلص تو ہوتا ہے مگر خود کے لیے باقیوں کے لیے بے حس ہوجاتا ہے اور پھر اُسے خود غرض کا لقب ملتا ہے اور اسے بدلا ہوا کہتے ہیں جنہوں نے اسکے جذبات کا بُری طرح استعمال کیا ہوتا ہے 💔🥀*

*____😞🍁🌻)···*
ہم جیسے لوگ شاید کبھی دل کھول کر جینا سیکھ ہی نہیں پاتے۔ ہماری زندگی میں مسائل اتنے زیادہ ہوتے ہیں کہ خوشیاں بھی آتی ہیں تو دل انہیں قبول کرنے سے ڈرنے لگتا ہے۔ ہم دوسروں کو ہنستے ہوئے ضرور نظر آتے ہیں، مگر حقیقت میں ہر دن اپنے اندر ایک نئی جنگ لڑ رہے ہوتے ہیں۔🌹💯

امید نہ چھوڑنا۔ یہ شیطان تمہیں ورغلا رہا ہے۔ تم سے تمہاری طاقت اور تمہارا یقین چھین کر تمہیں بالکل تنہا کر دینا چاہتا ہے۔ تم سجدے نہ چھوڑنا، تم تہجد میں آنسوں بہانا ترک مت کرنا۔ تم سب کچھ پا لوگے۔ مایوسی کے بادل خود سے ہٹا دو۔ بس اللہ کی رضا مان کر جھکتے جاؤ۔ جس میں وہ راضی ہو، وہ کام کرتے جاؤ۔ اور پھر تم دیکھو گے *'کُن فیکون'* کے نظارے۔ ❤️

ہر مسکراتا ہوا انسان بے فکر نہیں ہوتا۔ بعض لوگ اپنے دل میں طوفان لیے پھرتے ہیں، مگر دوسروں کے لیے سایہ بنے رہتے ہیں۔
اس لیے لوگوں کے ساتھ نرمی سے پیش آیا کرو۔ آپ نہیں جانتے کہ کون شخص مسکراہٹ کے پیچھے کتنی بڑی آزمائش چھپا کر بیٹھا ہے۔ ❤️

*🥀 یہ شکایت نہیں، تجربہ ہے صاحب۔۔ 😔*
💔*قدر کرنے والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی۔۔ 🍂🖤*

*فقط مائیں ایسی ہوتی ہیں*
جو اولاد کی سانس لینے کی رفتار سے ہی اندازہ لگا لیتی ہیں
کہ رفتار کی وجہ دکھ ہے یا خوشی........
*اللّٰہ تعالیٰ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے آمین 🤲🏻❤️*

یہ زندگی ایک آزمائش ہے جہاں کبھی سکون اور کبھی بےچینی ملتی ہے مگر مومن کی اصل طاقت یہی ہے کہ وہ ہر حال میں اپنے رب پر بھروسہ رکھتا ہے کبھی دل تھک جاتا ہے اور راستے مشکل لگتے ہیں مگر اللہ اپنے بندے کو اکیلا نہیں چھوڑتا وہ ہر خاموش دعا کو بھی سنتا ہے انسان جتنا بھی پریشان ہو اگر وہ صبر اور امید کو تھام لے تو وقت ضرور بدلتا ہے کیونکہ مشکلات ہمیشہ قائم نہیں رہتیں اس لیے حالات جیسے بھی ہوں دل کو مضبوط رکھو اور یقین رکھو کہ اللہ کا فیصلہ ہمیشہ بہتر ہوتا ہے۔ 🍁💯

دنیا جتنی مرضی مل جائے، دل تب تک خالی رہتا ہے جب تک دل میں رب کی یاد نہ ہو۔
دلی سکون چیزوں سے نہیں، رب کے قریب ہونے سے ملتا ہے۔ آج پیر کا دن ہے، اسلئے ہفتے کا آغاز رب کی یاد سے کر لو۔۔

تھوڑا سا ماحول خراب کر دیا
کریں تاکہ پتہ چل سکے کہ
آپ نے کن لوگوں کو چُن
رکھا ہے...!!🌷🤍
> *_♡روحِ مَـــن♡___🐼💍🫧🌈*

*اے اللہ!*
جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️