@noor_ss
May 2026 · 2mo ago

*"اچھوں کے ساتھ بُرا نہیں ہوتا، اچھوں کے امتحان زیادہ ہوتے ہیں۔ جن کے امتحان زیادہ ہوں، ان کے درجات بھی زیادہ ہوتے ہیں۔"*💯❤️🥀


*اگر ہر شخص محبت کی بات کرنے کے بجائے دوسروں کو محبت دینا شروع کردے تو یہ دنیا جنت بن


*کوئ تعبیر نہیں تھی جسکی…!*
*وہ خواب ہم نے مسلسل دیکھا ❤️🩹*

*دامانِ یار پر ہمیں افسوس ہے بہت...!*
*اس نے ہمارے جیسے بھی ہیرے گنوا دیے ❤️🩹*

تیری مثال کے لیے تیری مثال دینی پڑی
کریں بھی کیا،تیری مثال ہی نہیں
🐣💔

*کوئی شوق سے نہیں روتا .! انسو بھی*❤️🩹🥺
*تبھی آتے ہیں جب درد برداشت نہیں ہوتا* ❤🩹🥹

"مثل شیشہ ہیں,
ہمیں تھام کے رکھنا__!!
ہم تیرے ہاتھ سے چھوٹے,
تو بکھر جائیں گے___♡♡"🥺♥️🤌

*محبـٰٰ۬͜ـٰ۬ـت اور مـٰٰ۬͜ـٰ۬ـوت پـٰٰ۬͜ـٰ۬ـورا انسـٰٰ۬͜ـٰ۬ـان مانـٰٰ۬͜ـٰ۬ـگتـٰٰ۬͜ـٰ۬ـی

*محبــ۬ـٰ۬ـ۬ـت خــــٓ٘͜ـوبصورت ہــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖے اگـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـر تـ۬ـٰ۬ـ۬ـٓـٓـ۬ـٰ۬ـ۬وجہ ایــٖٜ۬ـٰٜ۬ـٖٜ۬ک شخــــٓ٘͜ـص تــ͢ــــؔـک محـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـدود ہـ̘ـ̲֠ـ̙֯͝ـ֩ــو💯❤️🩹🥹♥
🎀Aɴᴀʙᴇᴇ🎀

سب سے زیادہ تھکا ہوا انسان وہ نہیں ہوتا جو کام کرکے تھک جاتا ہے،
بلکہ وہ انسان ہوتا ہے جو دل میں سب کچھ اکیلا برداشت کرتا ہے۔


اگر آپ اپنی انرجی ہر بحث، ہر تنقید، ہر شکایت اور ہر غیر ضروری فکر میں لگا دیں گے، تو اپنے خوابوں، اپنے علم، اپنے تعلقات اور اپنی شخصیت کے لیے بہت کم بچ پائے گی۔
سمجھدار لوگ ہر بات میں شامل نہیں ہوتے، وہ اپنی توجہ ان کاموں پر رکھتے ہیں جو انہیں کل سے بہتر بنائیں۔


دنیا کی ذمہ داریاں ضروری ہیں،
رزق کمانا بھی عبادت ہے، تعلیم، کام اور خاندان بھی زندگی کا حصہ ہیں۔
مگر جب ساری توجہ صرف دنیا پر رہ جائے، اور دل کو اپنے رب سے جڑنے کا وقت ہی نہ ملے، تو اندر ایک عجیب سی خالی پن پیدا ہونے لگتا ہے۔
جب دل کا تعلق اپنے رب سے مضبوط ہو جائے، تو دنیا کی مصروفیات بھی عبادت بن جاتی ہیں، اور زندگی میں ایک ایسا سکون آتا ہے جو کسی مادی چیز سے نہیں مل سکتا۔


ᰔ
"ہم ایک ایسے زمانے میں داخل ہو چکے ہیں جہاں صرف کامیابی ہمیں قابل عزت اور قابلِ رشک بنا رہی ہے ہماری انسانی خصوصیات اور خوبیاں نہیں۔"
• 🩶🪵🦢

*نبی کریم ﷺ نے فرمایا:* "جانتے ہو غیبت کیا ہے؟" صحابہؓ نے عرض کیا: "اللّٰہ اور اُس کے رسول ﷺ بہتر جانتے ہیں۔" آپ ﷺ نے فرمایا: "کسی کی غیر موجودگی میں ایسی بات کرنا جو اُس کے منہ پر کی جائے تو وہ برا مان جائے۔" تو ایک صحابیؓ نے عرض کیا: "یا رسولَ اللّٰہ ﷺ! اگر اُس میں وہ برائی پائی بھی جاتی ہو تو؟" نبیِ کریم ﷺ نے فرمایا: "اگر وہ برائی اُس میں پائی جاتی ہو تو اُس کی غیر موجودگی میں بیان کرنا ہی غیبت ہے، اور اگر وہ بات اُس میں نہ پائی جاتی ہو تو تم نے اُس پر بہتان باندھا، اور یہ اس سے بھی بڑھ کر گناہ ہے۔"☘️💯

- چہرے اجنبی ہو جائیں تو کوئی بات نہیں۔🥀
لہجے اجنبی ہوں تو بڑی تکلیف دیتے ہیں...!❤️🩹

*ایک دن بیٹھے بیٹھے مجھے یہ دنیا بری لگ گئی🌹💔*
*جس کو اباد کرتے ہوئے میرے ماں باپ کی زندگی لگ گئی*