@mussa_bhai
May 2026 · 2mo ago
Mk

بڑی مونچھیں رکھنے سے صرف لسّی کی جھاگ پھنس سکتی ہے لڑکیاں نہیں 👍🏻🙂
کیا خیال ہے 😅

Bs top chahye? Kitna top paro

Paro ap k leye jan bhe hazyr ha kya cheye apko

کمال کی بات ہے مجھے برا بھی وہی کہہ گئے، جن کا برا کبھی میں نے سوچا تک نہیں تھ

Bs sbh khush rhen

Paro aj ha abbi happy birthday🎂🎉🎉

I am bad 👎🙁😡

Apki ha pari

Roy ap dekh enh rhi🙉

Mehrma apko mjhs koe masla ha toh bataen🐤🐤🙈

Hshaha pari happy😊 birthday

Hahsha sherl ap lagta ha change hogye 🐣🐣

Krim aur shahbaz sharif ek ha🫡🫣🫢🫢 din ko petrol barhate ha rat kk kam krte ha pathar dil per rkh k🫡🫢🫣🥹🥹

*اپنے دن کی ابتدا 3 چیزوں سے کریں*
*کوشش ؛ سچائی ؛ اور یقین*
*ہر دن کو پہلے سے بہتر بنانے کی ایک کوشش* ؛
*سچائی ؛ خود کے ساتھ*
*اور یقین خدا کی زات پہ*

Pari yah na gate na kxh to lost q hogi

Mussa roy se hu shanzo nazir🫣

Yr deewane kya kr skte ha ab

Han wohe wohe shano

Shanza nazo sherl🫡🫣🫣

Ab bhaly mjhe bhai bolen q k mera naam e mussa bhai ha🫡🫣🫤🥹🥹

*چہرہ کتنا ہی پیارا کیوں نہ ہو، اگر زبان میں مٹھاس اور لہجے میں نرمی نہیں تو سب بے کار ہے۔*

*چہرہ کتنا ہی پیارا کیوں نہ ہو، اگر زبان میں مٹھاس اور لہجے میں نرمی نہیں تو سب بے کار ہے۔*

*”نشانیاں چیزیں نہیں، انسان ہوتے ہیں جنھیں دل میں سنبھال لیا جاتا ہے!“🍁*

اتنے درد سینے میں چھپا کر۔۔
دل ہے کہ۔۔۔♥️
اپنی جگہ پہ کھڑا ہے🥲

*اپنی ساری امیدیں صرف اللہ کی ذات سے وابستہ رکھیں، کیونکہ وہی ہے جو ناممکن کو ممکن بنا دیتا ہے اور ہمارے دلوں کی ہر دعا سنتا ہے۔بے شک میرا رب ہر چیز پر قادر ہے ۔!ا ❤️*