@mujtaba
Apr 2026 · 3mo ago

انسان ان چیزوں سے کم بیمار ھوتا ھے
جو وہ کھاتا ھے۔۔
زیادہ تر وہ ان چیزوں سے بیمار ھوتا ھے
جو اندر ھی اندر اسے کھا رھی ھوتی ھیں
تب ھی تو کوئی کہہ گیا۔۔
جو باتیں پی گیا تھا میں
وہ باتیں کھا گئیں مجھ کو

کاش تمہارے دل میں خیال ہمارا ہوتا
کاش اس جہاں کی ہر چیز سے میں تم کو پیارا ہوتا میں بولتا تو تم مجھے غور سے دیکھتے.
اور میری ہر بات میں رنگ تمہارا ہوتا

وعلیکم السلام

مجھے کبھی یہ غلط فہمی نہیں ہوئی نہ میں نے کبھی کسی کو یہ کہا کہ مجھے کھوکر پچھتاؤ گے کیونکہ لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں بدتر سے بہتر اور بہتر سے بہترین خاص بن کر رہنے کا نہیں سوچنا چاہیے کیونکہ خاص کے بعد انسان خاک بن جاتا ہے

ایک بات کے لئے میں تھمارا بہت احسان مند ھوں۔۔
تم سے میں نے یہ سبق سیکھا ھے کے زندہ رھنے کے لئے اپنے سوا کسی اور کا ھونا بلکل بھی ضروری نہیں آدمی جن کے ساتھ جینا چاھتا ھے ان کے بغیر بھی جی سکتا ھے

بچھڑے ھوئے کو ایک زمانہ ھوا مگر
وہ شخص میری آنکھ سے اوجھل نہیں ھوا

اور اللہ فرماتا ھے
گھبرانا مت
اگر مشکل دوں گا تو مشکل کو سہارنے کی قوت بھی دوں گا

روح میں دل میں خون میں رچ بس گیا تھا
کوئی تو بتائے اسے میرے لیے وہ کیسا

دل و دماغ میں ایسے تھا جیسے کوئی سایہ ھو مجھ پر
اک شخص جسکی اب کوئی خبر ھی نہیں

منظورِ نظر تھا روح کی محبت بھی تھا
چھوڑ گیا ایسے جیسے میں اسکا کچھ بھی نا تھا

کوئی بتلائے میں اس شخص کو چھوڑوں کیسے
جو مرا دکھ ہے،مرے دکھ کا مداوا بھی ہے

روح دی پسند ای تو سی
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

ادھورا ھی سہی مگر ھم نے تمھیں پایا تو تھا
لکھنے والے نے شاید قسمت میں لکھا ھی نہیں
مگر زندگی نے ھمیں ملایا تو تھا
وہ لمحے چھوٹے تھے پر سچے تو تھے
تیرے ساتھ گزرے پل میرے اپنے تو تھے
تو رک نا سکا شاید وقت کی مجبوری تھی
پر جانے سے پہلے تو میرا سایہ تو تھا
اب تنہا راستے ھیں اور یادیں ساتھ ھیں
دل کے کونے میں اب بھی تیرے ھی جذبات ھیں
تو قسمت میں نا سہی پر کہانی میں تو ھے
ادھورا ھی سہی پر میرا اک حصہ تو ھے
🙂☹️🙂☹️

میرے نہ ہوسکے تو کچھ ایسا کردو
جانا
میں جیسا تھا پھر مجھے ویسا کردو

جو مطمئن ہے تجھ کو اذیت میں ڈال کر
وہ شخص تیرا ہے ہی نہیں مت ملال کر

بلکل ٹھیک کہا کسی نے
تم میرا وہ دکھ ہو جسے میں جتنی دفعہ محسوس
کروں وہ اتنی ہی دفعہ میرے جسم سے روح کھینچتا ہے

اپنا خادم ہی سمجھ رکھا ہے دیوانے کو
کچھ بھی فرماتے چلے جاتے ہیں فرمانے کو
تجھ سے کہتے نہیں لیکن یہ رویہ تیرا
ایک سیڑھی ہے تیرے دل سے اتر جانے کو

جے رکھے تعلق تاں تیری مرضی
مکاں وی چھوڑی تاں مسئلہ کوئی نہی
دل دے کاغذ توں لفظ سنگت
مٹا وی چھوڑیں تاں مسئلہ کوئی نہی
وفا کریسیں' وفا کریساں
جے میرا بنڑسے تے تیرا بڑساں
جے یاد رکھیں تے مہربانی
بھلا ویں چھوڑے تاں مسئلہ کوئی نہی

دیوانہ اوکے