@mujtaba
Apr 2026 · 3mo ago

، جدائی کا درد عجیب ہوتا ہے
جو اپنا ہو کر بھی نہ ملے، وہی نصیب ہوتا ہے۔
رات بھر یادوں کا پہرہ، آنکھوں میں نمی رہتی ہے
جس کو دل سے چاہا ہو، اس کی کمی رہتی ہے۔💔💔

آپ کے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے
ھم آنکھیں جھپکتے تو خسارہ کرتے
حضور!!!
میں نے انھیں اتنا دیکھا جتنا دیکھا جاسکتا تھا
لیکن پھر بھی دو آنکھوں سے کتنا دیکھا جاسکتا تھا

جو خیال تھے نہ قیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے۔
جو محبتوں کے اساس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے ،
جنہیں مانتا ہی نہیں یہ دل وہی لوگ میرے ہیں ہم سفر۔
مجھے ہر طرح سے جو راس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے،
مجھے لمحہ بھر کی رفاقتوں کے سراب اور ستائیں گے۔
میری عمر بھر جو پیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے،
جنہیں کر سکا نہ قبول میں وہ شریک راہ سفر ہوئے۔
جو میری طلب میری آس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے،
میری دھڑکنوں کے قریب تھے میری چاہ تھے میرا خواب تھے۔
وہ جو روز و شب میرے پاس تھے
وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے،

روؤ گے دیکھ کر آباد بَھری محفَلَوں کو 🔥
جب ہم دل میں ہونگے پر نظروں میں نہیں 😢

آنکھ سے دور سہی دل سے کہاں جائے گا
جانے والے تو ہمیں یاد بہت آئے گا

Haleema weli nikami

یاد آؤں تو اتنی سی عنایت کرنا
اپنے بدلے ھوئے لحجے کی وضاحت کرنا
تم تو چاھت کا سمندر ھوا کرتے تھے
کس سے سیکھا ھے محبت میں ملاوٹ کرنا

بے انتہا ھو قرب مگر اس قدر نہ ھو
ھم جس پہ مر رہے ھیں اسی کو خبر نہ ھو
بس دو ہی صورتوں میں نگاہیں ھے مطمئن
ان پر نظر رہے یا کسی پر نظر نہ ھو ❤️

تیری قربت کا اثر کچھ یوں ہوا،
سانس بھی لوں تو خوشبو تیری آئے ♥️

"میں تمہیں بھول نہیں سکتا، اس لیے نہیں کہ میری یادداشت مضبوط ہے، بلکہ اس لیے کہ میرے پاس ایک دل ہے جو کبھی بھی ان لوگوں سے انکار نہیں کرتا جو اس میں ایک بار بس گئے تھے۔"

جب کبھی میں خود کویہ سمجھاؤں کہ تو میرا نہیں
مجھ میں کوئی چیخ اٹھتا ہے نہیں ایسا نہیں

گلہ ایک دفعہ کیا جاتا ہے,پھر اپنی بات کی اہمیت دیکھی جاتی ہے

ایک اچھا گانا ھے یہ۔۔
ھم بھول گئے ھر بات مگر تیرا پیا نہیں بھولے
کیا کیا ھوا دل کے ساتھ مگر تیرا پیار نہیں بھولے

کسی کے نصیب میں اسکا پیارا نہیں ھوتا ۔۔لیکن وہی پیارا کسی اور کے نصیب میں ھوتا ھے ۔۔نصیب نصیب کی باتیں ھوتیں