@kam25
10090 points
•
54 posts
May 2026 · 2mo ago
0
Followers
0
Following
City:
Karachi
Gender:
Male
Age:
22 years
Star Sign:
♒ Aquarius
Points:
10090 points
Bio:
انا پرست
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 4 days ago
ہم جیسے محبت کیلئے بنے ہی نہیں ہم بوجھ ہیں فقط بوجھ
ہم جیسوں نے اکیلا ہی رہنا ہے اور یہی حقیقت ہے میری زندگی کی
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 4 days ago
الجھن بڑھی تو بال بنائے سلیقے سے
چپ چاپ کام پر گیا لڑکا دیہات کا
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 4 days ago
اے ہمسفر !!!
ہم بچھڑ گئے مگر ہماری کہانی بہت خوبصورت تھی
تمہیں شاید اندازہ نا ہو ؛ مگر تمہارے ساتھ گزارے لمحے آج بھی میرے دل پہ نقش ہیں
میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں بلکہ دل سے محسوس کیا تھا ۔۔۔۔
شاید ہم ساتھ نا رہ سکے مگر تم ہمیشہ ایک خوبصورت یاد بن کر میرے دل میں رہو گے
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 4 days ago
😂