@jerry
May 2026 · 2mo ago



Habibi

Wallah

🤔🤔🤔

😁😁😁😁

😅😅😅

-------مجھے فخر ہے اپنی تربیت پر
میں غصے میں بات کرنے کی تمیز نہیں بھولتا

صحیح وقت پر کروا دینگے حدود کا احساس
کچھ تالاب خود کو سمندر سمجھ بیٹھے ہیں

ارادے صاف ہیں
تبھی تو لوگ خلاف ہیں

شوق پرواز کا رکھتے ہو تو شاہین بنو
ورنہ کوے بھی ہواؤں میں اڑتے ہیں

اتنے بھی محترم نہیں ہیں آپ
عاجزی ہماری تربیت میں ہے

یہ الگ بات ہے کہ میں کنارے پر بیٹھا ہوں
لیکن مجھے پتہ ہے کون کتنے پانی میں ہے

جس کے لفظوں میں تمہیں اپنا عکس ملے
بہت مشکل ہے تمہیں کوئی ایسا شخص ملے

جس کے لفظوں میں تمہیں اپنا عکس ملے
بہت مشکل ہے تمہیں کوئی ایسا شخص ملے

لوگ باتیں بتائے رہ جائیں گے
اور ہم کہانی بنا کر چھوڑ جائیں گے

ہماری شکایت ہم سے ہی کیا کرے
ہماری کوئی اور برانچ نہیں

خاموشی بہت کچھ کہتی ہے
کان لگا کر نہیں دل لگا کر سنیں

خاموشی بہت کچھ کہتی ہے
کان لگا کر نہیں دل لگا کر سنیں

اور جنہیں ہم زہر لگتے ہیں
وہ ہمیں شہد تھوڑی لگتے ہیں

amrinder bhai kesa ho

😈😈😈😈

Waaah

Chal rahi hai