@hooriakhan
Jul 2026 · 3w ago

لوگ خوشیاں نہیں اب سبق دیتے ہیں

لوگ خوشیاں نہیں اب سبق دیتے ہیں

لوگوں کی باتیں سن کر دل چھوٹا نہیں کرتے
کیونکہ کتوں کے کہنے سے شیر اپنا راج نہیں چھوڑتا

لوگوں کی باتیں سن کر دل چھوٹا نہیں کرتے
کیونکہ کتوں کے کہنے سے شیر اپنا راج نہیں چھوڑتا

لوگوں کی باتیں سن کر دل چھوٹا نہیں کرتے
کیونکہ کتوں کے کہنے سے شیر اپنا راج نہیں چھوڑتا

کہنے دو جو کہتی ہے
دنیا چپ کب رہتی ہے

انسان بڑھتے جارہے ہیں
اور انسانیت ختم ہوتی جارہی ہے

اپنی حالت سے کوئی بھی مطمئن نہیں
اور اپنی عقل سے ہر کوئی مطمئن ہے

مجھے بھی کوئی منافقت سکھاو
مجھے بھی رشتے نبھانے ہیں

لوگ خوشیاں نہیں
اب سبق دیتے ہیں

پارسائی ایک بیماری ہے جس میں مبتلا شخص کو اپنے علاوہ سب گنہگار نظر آتے ہیں

اس دنیا میں رہنے کے لیے ضروری ہے کہ
آپ کی پسلیاں لوہے کی ہوں اور دل پتھر کا ہوں

لوگوں کی باتیں سن کر دل چھوٹا نہیں کرتے
کیونکہ کتوں کے کہنے سے شیر اپنا راج نہیں چھوڑتا

تلخ لہجہ بھی ضروری ہے
پانی کھارا نہ ہو تو لوگ پی جاتے ہیں

انسان کو محبت نے نہیں مطلب نے جوڑ رکھا ہے
انسان کو محبت نے نہیں مطلب نے جوڑ رکھا ہے

دیکھتے دیکھتے باپ دادا کے نام سے پہچان کی بجائے
مکان کے نمبر سے ہماری پہچان ہونے لگی ہے

جہاں سے مرضی کروائیں علاج آنکھوں کا خراب دیکھنے والے خراب ہی دیکھتے ہیں

زندہ لوگوں کو پاؤں تلے روند کے
ہم قبروں پر پاؤں رکھتے ہوئے خوف زدہ ہوتے ہیں

ہم کہاں واقف تھے لوگوں کی فطرت سے ہمیں لگتا تھا جو جیسا دکھتا ہے ویسا ہی ہے

ضرورت سے زیادہ وقت اور عزت دینے سے لوگ بدل جاتے ہیں

معاشرتی تنزلی کی بڑی وجہ یہ ہے کہ لوگ اخلاقی برائیوں کا ازالہ عبادتوں سے کرنا چاہتے ہیں

زمانہ ہی نہیں رہا کسی سے محبت کرنے کا
حد سے زیادہ چاہوں تو لوگ مطلبی سمجھتے ہیں

جب تمہارا دل اور روح بلا وجہ بے چین ہو تو کثرت سے اللہ کا ذکر کیا کرو

جب تمہارا دل اور روح بلا وجہ بے چین ہو تو کثرت سے اللہ کا ذکر کیا کرو

جب تمہارا دل اور روح بلا وجہ بے چین ہو تو کثرت سے اللہ کا ذکر کیا کرو