@hooriakhan
Jul 2026 · 3w ago

جب اللہ کسی سے خوش ہوتا ہے تو اس کے لیے نیکی کرنا آسان اور گناہ کرنا مشکل کر دیتا ہے

جب اللہ کسی سے خوش ہوتا ہے تو اس کے لیے نیکی کرنا آسان اور گناہ کرنا مشکل کر دیتا ہے

Me posts karun ab 👀

Aina behna Alizay meri friend hai

Behnaaaaaa

Ap bhi masoom behna🥰

Q na bolu👀

Ap se fast nahi hun jani🤭

Khair Mubarak Masoom Jazakillah♥️

Han g

Nend nhi aarahi yar

Choro ab nhi karrahi posts ap log disturb horahy

Is time srif 13 users online hai to is wajha se me musalsal posts karrahi thi 🙁

Phir thek hai 😂

Thanks aina 🌹

Alizay me insan nhi hun 🙄

Alishba behna me to abhi aye 👀

دلوں میں آگ لبوں پر گلاب رکھتے ہیں
سب اپنے چہرے پہ دوہرا نقاب رکھتے ہیں

اونچی عمارتوں نے گھیر لیا مکاں میرا
کچھ لوگ میرے حصے کا سورج بھی کھا گئے

ہماری سادگی ہی ہمیں مہنگی پڑ گئی
لوگ سمجھدار تھے فائدہ اٹھا گئے

زندگی اس وقت بہتر ہو جاتی ہے
جب آپ کو لوگوں میں دلچسپی نہ ہو

صاحب انصاف ظالموں کی حمایت میں جائے گا؟
یہ حال ہے تو کون عدالت میں جائے گا

ہمارے معاشرے میں بہترین انسان وہ ہے
جو فوت ہو چکا ہے

رکاوٹیں تو زندہ لوگوں کے لیے ہیں
میت کو تو بڑے ادب سے رستہ دیتے ہیں لوگ

کیا فرشتے چلے گئے ہیں کاندھوں سے
کہ اب لوگ لوگوں کا حساب کرتے ہیں