@hooriakhan
Jul 2026 · 3w ago

انسان کی سب سے بڑی محرومی یہ ہے کہ وہ اپنے خیر خواہ کو پہچان نہیں پاتا !🤍

غلط باتوں کی مخالفت کرنا سیکھیں، لہروں کے
ساتھ لاشیں بہا کرتی ہیں تیراک نہیں۔
🖤🦋

کئی سپنے سجائے تھے،کئی خواب ، خواب رہ گئے__☘🌸

حد سے زیادہ کچھ بھی ہمیشہ تباہی کا سبب ہوتا ہے__🌸

دنیا کی سب سے بڑی نعمت ایک پُرسکون دل ہوتا ہے ❤️

خاندان کا سب سے زیادہ باشعور انسان اکثر تنہا، خاموش اور سب سے الگ رہ جاتا ہے۔ 🩷🌸

کسی کا مقام چھین لینے کی خواہش، اپنے مقام
کی کمزوری کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔
🌸🦋

ڪم توقعات، سادہ زندگی اور مضبوط یقین ہی ذہنی سڪون ڪا راستہ ہے 🌸🫀💙
🖤🦢______💌🫂✨

آسمان سے تمھارے لیے سدا خیریں اتریں اور زمین تمھارے لیے امن کا گہوارہ بنی رہے🤲🏻

جس شخص کے جذبات قابو میں نہ ہوں، اس سے بحث نہ کرنا بھی خودداری کی ایک شکل ہے !🤍

حسرت سے دیکھتے رہے ماضی کو اس طرح
جیسے لوٹ اے گے وہ دن جو گزر گئے ❤️🩹

"قبول کیے جانے کے لیے آپ کو خود کو چھوٹا کرنے کی ضرورت نہیں۔"

دِل بُجھ جَائے تو موسَم سُہانے نہیں لگتے_🖤❤

ہمارے حصے میں ہماری پسند کا کچھ نہیں آیا ..!! "
ہماری پسند کے لوگ بھی،ـــــــــــ لوگ لے گئے..!!

تیری کوشش رائیگاں نہیں گئی
دیکھ تو واقعی دل سے اتر گیا 🥀🖤

موت سے بڑھ کر بھی ایک سزا ہوتی ہے
اکیلے بیٹھ کر بیتے ہوے وقت کو یاد کرنا ❤️🩹

الفاظ بھی پھولوں کی طرح ہوتے ہیں اُنہیں سوچ سمجھ کر ادا کیا کریں اُن میں سے آپ کے ظرف کی مہک آتی ہے۔

جب آپ راحت کو چنتے ہیں تو بہت سی چیزوں سے آپ کو دستبردار ہونا پڑتا ہے۔🌸

سلیقہ، سادگی سب آزما کر یہ سمجھ آیا
بہت نقصان ہوتا ہے ادب سے پیش آنے میں

جچتــی نہیــں خــوشــی مُجـھ پــہ
میــں خــود کــو اُداس اچھی لگتی ہــوں🥀

انسان کی سب سے بڑی محرومی یہ ہے کہ وہ
اپنے خیر خواہ کو پہچان نہیں پاتا ۔🌻

تجھے خبر ہے تُو بالکل دعاؤں جیسا ہے
اور دعا بھی وہ جو مصیبت میں کام آئے ۔۔!🎀🖤

منافق کی ہمدردی دشمن کی تلوار سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے...💯
.....👀

جسے دیکھا اُسے مخلص جانا
ان آنکھوں نے بڑے دھوکے کھائے ہیں

معافی تو غلطیوں کی ہوتی ہے
اذیتوں کا تو مکافات عمل ہوتا ہے 🥀🥲💔