@hooriakhan
Jul 2026 · 3w ago

کیوں کرتے ہو اعتبار کسی پر اس زمانے میں
یہ ملتے' کسی اور سے ہیں اور ہوتے کسی اور کے ہیں
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢𝐅𝐢𝐳𝐳𝐚🩷⃝🧸*

*یوں ہی نہیں ہوتی جنازوں میں بھیڑ❤️🩹🥹*
*ہر شخص اچھا لگتا ہے مرنے کے بعد ۔۔۔💔🥲*
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢𝐅𝐢𝐳𝐳𝐚🩷⃝🧸*

*اپنے گمان کو ہمیشہ خوبصورت اور مثبت رکھیے*۔🤍🩷👌
`کیونکہ`
*تنہا جگہیں نہیں ہوتیں تنہا دل ہوتے ہیں.🌸🖤*
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢Ayesha🩷⃝🧸*

*جو اب تک ملا ہے رب کی رحمت کا صلہ ہے اعمال کے مطابق ملتا تو کچھ بھی نہ ملتا* 👍😢
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢Ayesha🩷⃝🧸*

*اگر کوئی شخص آپ کے غلط رویے پر خاموشی اختیار کر لے، تو سمجھ جائیں وہ کردار میں آپ سے بڑا ہے۔ 🤍🥀*
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢Ayesha🩷⃝🧸*

*نقصان کا خوف صرف ایک وہم ہے ❤️🩹🥺*
*ہم تو صرف خدا سے ڈرنے والے ہیں۔! 🙏🏻🌻*
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢𝐔𝐬𝐚𝐦𝐚🩷⃝🧸*

*ماں ان پڑھ تھی تو بچے ڈاکٹر اور انجینیئر بنتے تھے مائیں گریجویٹ ہوئی تو بچے ٹک ٹاکر اور ڈانسر بننے لگے*
`تلخ حقیقت....💯`
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢Ayesha🩷⃝🧸*

* *ησω ι'м αт тнιѕ ѕтαgє σƒ ℓιƒє🌸*
* *اب مجــھے کســـی کــے بــدل جــانے پــر حیــرت نہیــں ہوتــی*💔🥹
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢Ayesha🩷⃝🧸*

_*خون خاندانی اور اوقات خود کی ہونی چاہئے ❤️🔥*_
_*کسی کا کردار گندا کر کے اپنے کردار اونچے نہیں ہوا کرتے! 🙌*_
_*🥱❤️🔥🚩//*_
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢Ayesha🩷⃝🧸*

*چاہیے تو بہت کچھ تھا مگر ______❤️🩹🥺*
*اب سکون مل جائے وہی کافی ہے بس!*💯🥹
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢𝐅𝐢𝐳𝐳𝐚🩷⃝🧸*

*کبھی کبھی سکون کے لیے دوا کی نہیں ❤️🩹🥺*
*کسی کی گفتگو کی ضرورت ہوتی ہے ...💔😭*
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢𝐅𝐢𝐳𝐳𝐚🩷⃝🧸*

*الجھی ہوئی سی زندگی تھکے ہوئے سے ہم ❤️🩹🫠*
*تھوڑی سی آپ سے گفتگو اور سارے مسئلے ختم🥹*
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢𝐅𝐢𝐳𝐳𝐚🩷⃝🧸*

*مجھے لگتا ہے ہر شخص ....❤🩹🫣*
*خوش رہنے کے لیے پریشان ہے 💔🥲*

*پہلے بھی مجبوریاں تھیں مجبوریاں آج بھی ہیں 🙂*
*وہ سامنے تو ہیں لیکن دوریاں آج بھی ہیں ...💔*
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢𝐅𝐢𝐳𝐳𝐚🩷⃝🧸*

*اس قدر کشش ہے تمہاری آنکھوں میں جاناں!*
*اگر ہم تم ہوتے تو خود سے عشق کر لیتے 🥲*
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢𝐅𝐢𝐳𝐳𝐚🩷⃝🧸*

*بہت ہی کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو آپ کے حصے کی جگہ ھمیشہ بچا کر رکھتے ہیں*🖤💯🫠
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢Ayesha🩷⃝🧸*

*اگر کوئی آپ سے مدد مانگے تو ضرور مدد کیجئے*
*ہو سکتا ہے وہ پہلے رب کے در پر گیا ہو اور رب نے اسے آپ کی طرف بھیجا ہو*👍🌸
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢Ayesha🩷⃝🧸*

*اپنی روح کے حساب سے بے خبر لوگ💔*💯🌼
*دوسروں کی جہنم کا یقین بے شمار رکھتے ہیں _🫠🥀*
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢Ayesha🩷⃝🧸*

*وہ جو دل کے قریب تھا ❤️🩹🥺*
*نا جانے کس کا نصیب تھا 💔🥲*
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢𝐔𝐬𝐚𝐦𝐚🩷⃝🧸*

*بے حسی، خود غرضیاں، عیاریاں، مکر و فریب❤️🩹🥺*
*آج کل یہ خوبیاں، عزت کا ساماں ہو گئیں💔🥲*
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢𝐔𝐬𝐚𝐦𝐚🩷⃝🧸*

"Choose softness in a world that celebrates harshness." 🤍🩷💖
"اس دنیا میں بھی نرمی کا انتخاب کریں جہاں سختی کو طاقت سمجھا جاتا ہے۔" 🕊️🌸
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢Ayesha🩷⃝🧸*

*•"دل سے اترے شخص کو ایک چانس تو ضرور دینا چاہیئے*
*ہوسکتا ہے وہ جان بوجھ کر نہ اترا ہو غلطی سے سلپ ہو گیا ہو..!🤭"-*🫣😄😂😂
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢Ayesha🩷⃝🧸*

*"____ بیٹی ❤️*
*اور پھر اللّٰہ نے فرمایا اے موسیٰ میں اولاد کہ ذریعے بیٹی بھیجتا ہوں جب میں بے حد خوش ہوتا ہوں۔!"*
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢Ayesha🩷⃝🧸*🥀💯

*دوسروں کی خامیاں چھوڑیں ...❤🩹🙂*
*کبھی اپنے آگے بھی تو آئینہ رکھیں💔*
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢𝐅𝐢𝐳𝐳𝐚🩷⃝🧸*

*I want you with all my soul*
مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح
یہ من پسند لوگ بھی وبال جان ہوتے ہیں💔🥺
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢𝐅𝐢𝐳𝐳𝐚🩷⃝🧸*