@hooriakhan
334475584 points
•
4728 posts
Jul 2026 · 3w ago
11
Followers
0
Following
City:
Karachi
Gender:
Female
Age:
20 years
Star Sign:
♑ Capricorn
Points:
334475584 points
Bio:
🥀
🌍 GENERAL
3w ago

Last seen 2 hours ago
صبر میں شکوہ نہیں ہوتا بس خاموشی ہوتی ہے۔ اور اُس خاموشی کا شور صرف اللہ کو سنائی دیتا ہے۔
🌍 GENERAL
3w ago

Last seen 2 hours ago
*ٱلْحَكِيمُ*
پورا یقین رکھو الله کی رحمت اور اپنی دعاؤں پر وہ الحکیم ہے وہ تمہارے لیے بہترین فیصلہ کرے گا۔
🌍 GENERAL
3w ago

Last seen 2 hours ago
کائنات میں کوئی اتنی شدت سے کسی کا انتظار نہیں کرتا جتنا اللہ اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے۔