@hooriakhan
Jul 2026 · 3w ago

ﺁﻧﺴﻮ ﭼﻠﮯ ﺗﻮ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺭﺧﺴﺎﺭ ﺟﻞ ﮔﺌﮯ
ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ ﺍﺑﺎﻝ ﮐﮯ

جن کی قسمت میں رونا لکھا ہو
وہ مسکرائیں بھی تو آنسو نکل آتے ہیں

جن کی قسمت میں رونا لکھا ہو
وہ مسکرائیں بھی تو آنسو نکل آتے ہیں

توبہ کے آنسو کا کمال یہ ہے کہ
گرتا باہر ہے مگر اندر کی صفائی کر دیتا ہے

آنسو کے بوجھ سے کہیں کشتی نہ ڈوب جائے
یہ سوچ کر کبھی روتا نہیں ہوں میں

تمہیں کیا خبر آنکھوں میں بھرے آنسؤں کو وآپس حلق تک اتارنا اور پھر مسکرانا کس قدر اذیت دیتا ہے

نیند میں بھی گرتے ہیں آنکھ سے آنسو
تم خواب میں بھی میرا ہاتھ چھوڑ دیتے ہو

جذبات وہاں ظاہر کرنا چاہئے جہاں اس کی قدر ہو
ورنہ آنکھوں سے گرا آنسو بھی لوگوں کو پانی ہی لگتا ہے

جو حیران ہیں میرے صبر پر ان سے کہدو
زمیں پر نہیں گرتے جو آنسو دل چیر جاتے ہیں

شاید ہاتھ بنے ہی اس کام کے لئے ہیں
ایک الوداع کہنے کیلئے اور دوسرا آنسو پونچھنے کیلئے

آنکھیں بھیگ جاتی ہیں تیری یاد سے
میں بہانہ کر دیتا ہوں آنکھوں میں درد ہے

رولایا نہ کر اے زندگی مجھے
چپ کرانے والا اب کوئی نہیں

مت بہا آنسو بے قدروں کے لیے
جو قدر کرتے ہیں وہ کبھی رونے نہیں دیتے

کسی کو دیا گیا ایک آنسو عمر بھر کی عبادتوں پہ پانی پھیر سکتا ہے

اپنے آنسو صاف کرنے کے بجائے زندگی سے
ان لوگوں کو دور کریں جو ان کا باعث ہیں

ہاتھ شاید بنے ہی اس کام کیلئے ہیں
ایک الوداع کہنے کیلئے دوسرا آنسو پونچھنے کیلئے

بدلا ہوا آج مرے آنسوؤں کا رنگ
کیا دل کے زخم کا کوئی ٹانکا ادھڑ گیا

سوچا بھی نہیں تھا ایسے بھی زمانے ہونگے
رونا بھی ضروری ہوگا آنسو بھی چھپانے ہونگے

اپنے آنسو صاف کرنے کے بجائے زندگی سے
ان لوگوں کو دور کریں جو ان کا باعث ہیں

ہاتھ شاید بنے ہی اس کام کیلئے ہیں
ایک الوداع کہنے کیلئے دوسرا آنسو پونچھنے کیلئے

سلیقہ ہو اگر بھیگی ہوئی آنکھوں کو پڑھنے کا
بہتے ہوئے آنسو بھی اکثر بات کرتے ہیں

علم آپ کو طاقت دے گا
لیکن کردار آپ کو عزت دے گا

زندگی میں بڑی سے بڑی بات پر ہار نہ ماننے والے لوگ
کبھی کبھار بہت چھوٹی سی بات پر ٹوٹ جاتے ہیں

جب اپنوں میں غدار اور منافق پیدا ہو جائیں تو
میدان میں کھڑا شیر بھی کتوں سے بازی ہار جاتا ہے

وہ شخص زندگی کی کوئی
جنگ نہیں ہار سکتا
جو برداشت کرنے کا فن جانتا ہو