@hooriakhan
Jul 2026 · 3w ago

صبر اور لہجے کی نرمی آپ کے بڑے سے بڑے دشمن کو آپ کے سامنے ڈھیر کر دے گی

صبر اور لہجے کی نرمی آپ کے بڑے سے بڑے دشمن کو آپ کے سامنے ڈھیر کر دے گی

صبر اور لہجے کی نرمی آپ کے بڑے سے بڑے دشمن کو آپ کے سامنے ڈھیر کر دے گی

خاموشى سے بڑا کوئى جواب نہیں ہوتا لیکن
خاموشى سے بڑا کوئى عذاب بھى نہیں ہوتا

خاموشى سے بڑا کوئى جواب نہیں ہوتا لیکن
خاموشى سے بڑا کوئى عذاب بھى نہیں ہوتا

خاموشى سے بڑا کوئى جواب نہیں ہوتا لیکن
خاموشى سے بڑا کوئى عذاب بھى نہیں ہوتا

میں اپنی خاموشی پر ایک مرتبہ بھی شرمندہ نہیں ہوا
اور بولنے پر کئی بار شرمندہ ہو چکا ہوں

میں اپنی خاموشی پر ایک مرتبہ بھی شرمندہ نہیں ہوا
اور بولنے پر کئی بار شرمندہ ہو چکا ہوں

میں اپنی خاموشی پر ایک مرتبہ بھی شرمندہ نہیں ہوا
اور بولنے پر کئی بار شرمندہ ہو چکا ہوں

خاموشی عظیم نعمت ہے
خاص طور پر اس وقت جہاں اختلاف زیادہ ہوں

خاموشی عظیم نعمت ہے
خاص طور پر اس وقت جہاں اختلاف زیادہ ہوں

خاموشی عظیم نعمت ہے
خاص طور پر اس وقت جہاں اختلاف زیادہ ہوں

نرمی کی طاقت
آندھی بڑے بڑے درخت اکھاڑ دیتی ہے
مگر جھکی ہوئی گھاس
ہمیشہ بچ جاتی ہے
لچک رکھو طوفان گزر جائے گا

نرمی کی طاقت
آندھی بڑے بڑے درخت اکھاڑ دیتی ہے
مگر جھکی ہوئی گھاس
ہمیشہ بچ جاتی ہے
لچک رکھو طوفان گزر جائے گا

نرمی کی طاقت
آندھی بڑے بڑے درخت اکھاڑ دیتی ہے
مگر جھکی ہوئی گھاس
ہمیشہ بچ جاتی ہے
لچک رکھو طوفان گزر جائے گا

جب زندگی سمجھ آنے لگ جائے
تو پہلا حق خاموشی کا بنتا ہے

جب زندگی سمجھ آنے لگ جائے
تو پہلا حق خاموشی کا بنتا ہے

جب زندگی سمجھ آنے لگ جائے
تو پہلا حق خاموشی کا بنتا ہے

خاموشی کا مطلب لحاظ ہوتا ہے
لوگ اسے کمزوری سمجھ لیتے ہیں

خاموشی کا مطلب لحاظ ہوتا ہے
لوگ اسے کمزوری سمجھ لیتے ہیں

خاموشی کا مطلب لحاظ ہوتا ہے
لوگ اسے کمزوری سمجھ لیتے ہیں

خاموشیاں جن کو اچھی لگ جائیں
وہ پھِر بولا نہیں کرتے

خاموشیاں جن کو اچھی لگ جائیں
وہ پھِر بولا نہیں کرتے

خاموشیاں جن کو اچھی لگ جائیں
وہ پھِر بولا نہیں کرتے

خاموشی نامناسب سوالوں کا بہترین جواب ہے اور مسکراہٹ ہر حالات کا بہترین رد عمل ہے