@hooriakhan
Jul 2026 · 3w ago

بدگمانی وہ مرض ہے، جو ہر خوبصورت چیز کو قتل کر دیتی ہیں،🌸

لوگوں کی ناگوار باتوں کو برداشت کرنا...نظر انداز کرنا...اور برے لوگو ں سے کنارہ اختیار کر لینا...یہ آپکی ذہنی پختگی کی علامت ہے...نہ کہ بزدلی کی...!!!

کچھ لوگ صرف یاد رہ جاتے ہیں، مگر دل سے کبھی نہیں جاتے۔
Some people leave your life, but they never leave your heart. 🖤
.

ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک ان کہی کہانی ہوتی ھے🖤🩶

خاموشی بھی کبھی کبھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے۔
Sometimes silence says everything words cannot.
🌸🖤

جب تم اپنی زندگی میں صدمات سے گزرتے ہو، تو یقین رکھو کہ تمہارا ذہن تمہاری عمر سے کہیں زیادہ بڑا ہو جاتا ہے۔۔ 🥀🤎

اُن کو مُحسن کی کیا ضرورت ۔۔۔! ✨
جِن کے مُحسن ہزار ہو جائیں ۔۔۔؟ 🖤

بعض و اوقات ہمیں کچھ نہیں چاہیے ہوتا سوائے ،ذہنی سکون کے !🎀

جس چیز کو کھونے کا تمہیں ڈر ہے، اُسے خود چھوڑ دو، تاکہ وہ ڈر تمہاری زندگی پر حکومت نہ کر سکے۔۔ 🖤

عقلمند اپنے عیب خود دیکھتا ہے، اور بےوقوف کے عیب دنیا دیکھتی ہے۔۔ 🥀🤎

تم خُدا کی تخلِیق ہو، بدصُورت نہیں ہوسکتے...!!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🦋🫰🏻

ہم دُنیا کو جتنا کم بتائیں گے ، ہماری دُنیا اتنی بہتر ہوگی !! 🤍🌷

اپنی عزت کی بقا کے لیے تنہائی پر خوش رہیں،تنہائی کے ڈر سے خود کو بے قدرے لوگوں کے حوالے مت کریں✨♥️

انسان کی سب سے بڑی محرومی یہ ہے کہ وہ اپنے خیر خواہ کو پہچان نہیں پاتا !🤍

غلط باتوں کی مخالفت کرنا سیکھیں، لہروں کے
ساتھ لاشیں بہا کرتی ہیں تیراک نہیں۔
🖤🦋

کئی سپنے سجائے تھے،کئی خواب ، خواب رہ گئے__☘🌸

حد سے زیادہ کچھ بھی ہمیشہ تباہی کا سبب ہوتا ہے__🌸

دنیا کی سب سے بڑی نعمت ایک پُرسکون دل ہوتا ہے ❤️

دنیا کی سب سے بڑی نعمت ایک پُرسکون دل ہوتا ہے ❤️

خاندان کا سب سے زیادہ باشعور انسان اکثر تنہا، خاموش اور سب سے الگ رہ جاتا ہے۔ 🩷🌸

کسی کا مقام چھین لینے کی خواہش، اپنے مقام
کی کمزوری کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔
🌸🦋

ڪم توقعات، سادہ زندگی اور مضبوط یقین ہی ذہنی سڪون ڪا راستہ ہے 🌸🫀💙

میں اپنی غلطی سے کبھی نہیں سیکھتی۔
کیونکہ وہ خُود غلطی ہے تو مُجھے کیا سیکھائے گی۔
😅🫣🙈

جس شخص کے جذبات قابو میں نہ ہوں، اس سے بحث نہ کرنا بھی خودداری کی ایک شکل ہے !🤍

حسرت سے دیکھتے رہے ماضی کو اس طرح
جیسے لوٹ اے گے وہ دن جو گزر گئے ❤️🩹