@hooriakhan
Jul 2026 · 3w ago

تم باذوق لگے تو تم کو کہہ دیا ورنہ
ہم ہر کسی کو چائے پوچھا نہیں کرتے

زندگی اور چائے میں ایک بات مشترک ہے
جب مزا آنے لگتا ہے ختم ہو جاتی ہیں

کسی نے آنا بھی چاہا تو بھگا دیا ہم نے
بسا کر چائے کو دل میں کرفیو لگا دیا ہم نے

حکیم کے ہزار نسخوں سے بہتر ہے
الائچی میں بنی ایک کپ کڑک چائے

دکھ جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو
انسان روتا نہیں بلکہ خاموش ہو جاتا ہے

دکھ جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو
انسان روتا نہیں بلکہ خاموش ہو جاتا ہے

میری خاموشی سے تم ناراض مت ہوا کرو
حالات سے ہارے ہوئے لوگ اکثر خاموش رہتے ہیں

مستقل بولتی ہی رہتی ہوں
کتنی خاموش ہوں میں اندر سے

تمہیں یہ کون بتائے تمہیں یہ کون سمجھائے
بہت خاموش رہنے سے تعلق ٹوٹ جاتا ہے

دکھ جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو
انسان روتا نہیں بلکہ خاموش ہو جاتا ہے

میری خاموشی سے تم ناراض مت ہوا کرو
حالات سے ہارے ہوئے لوگ اکثر خاموش رہتے ہیں

ہزار باتیں دل میں دبا کر
اب خاموش رہنا اچھا لگتا ہے

کبھی وہ شخص تھا ہم تھے اور اتنی باتیں تھیں
اور اب وہ شخص ہے ہم ہیں اور اک خاموشی ہے

میرا خاموش رہنا ہی بہتر ہے
کہ لوگ میرے مذاق کا بھی برا مان جاتے ہیں

اکثر وہ چہرے خاموش ہو جاتے ہیں
جن کے مان ٹوٹ جاتے ہیں

جب درد حد سے گزر جاتا ہے
تب انسان روتا نہیں خاموش ہو جاتا ہے

ادب کیجئے میری خاموشی کا
سب کی اوقات چھپائے پھرتے ہیں

جب درد چھپانے کا ہنر آجائے
تو پھر زبان خاموش رہتی ہے

گہری خاموشی کے بعد
اکثر طوفان آیا کرتے ہیں

ہر احساس لفظوں کا محتاج کیوں
لوگ خاموشی کیوں نہیں سمجھتے؟

جب الفاظ کی طاقت ختم ہو جائے
پھر خاموشی کا راستہ اختیار کیجئے

خاموشی بہت کچھ کہتی ہے
کان لگا کر نہیں دل لگا کر سنیں

تم کرتے ہو گے اپنے الفاظوں سے متاثر
میری خاموشی سے بڑا کوئی استاد نہیں ہے

خاموشی سے بڑا کوئی جواب نہیں ہوتا لیکن
خاموشی سے بڑا کوئی عذاب نہیں ہوتا

خاموشی عظیم نعمت ہے
خاص طور پر اس وقت جہاں اختلاف زیادہ ہوں