@hooriakhan
Jul 2026 · 3w ago

لوگ تم سے جو چاہیے چھین لیں
تم سے تمہارا رزق کوئی نہیں چھین سکتا

خدا کو بھول گئے لوگ فکر روزی میں
رزق کا خیال ہے رزاق کا نہیں

جب رزق میں تنگی محسوس ہو تو غور کر لیا کرو
کہ ماں باپ کے لیے دعا کرنا تو نہیں چھوڑ دی

ماں باپ سے کبھی حساب نا کرنا
ورنہ رزق کے سارے دروازے تم پر بند ہو جائینگے

دانت نعمتیں کھاتے کھاتے ٹوٹ جاتے ہیں
لیکن زبان شکایتیں کرتے کرتے نہیں تھکتی

تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے
صبر ؛ شکر ؛ رزق حلال

چینی پتی اور دودھ پانی میں ملا دیتے
اس کا جو بنتا وہ ہمیں پلا دیتے

بڑی تکلیف میں جیتے تھے
جب ہم چائے نہیں پیتے تھے

ایک لمحے میں ساری زندگی جی آیا ہوں
آج محترمہ کے ہاتھ کی چائے پی آیا ہوں

کہو تو کیسی لگتی ہے؟
وہ چائے جو ہمارے بغیر پیتے ہو

یہاں پہ دوائیاں اثر نہیں کرتی
یہاں چائے سے نبض چلتی ہے

بن چائے کے سارا دن عذاب رہتا ہے
دل اداس رہتا ہے اور دماغ خراب رہتا ہے

اگنور کر کے سارے گورے چہروں کو
میں نے اپنی سانولی چائے سے محبت کی

چائے اور عشق ایک دوسرے کے مترادف ہیں
جب تک خالص نہ ہوں دونوں کا کوئی فائدہ نہیں

ایک چائے ہی تو ہے جو
غم بانٹ لیتی ہے بے زبان ہو کر

سونے والوں کو پیار سے جگاتی ہے
چائے اتوار کی رونق مزید بڑھاتی ہے

جینے کا انداز بھی نرالا کرتی ہے
یہ صبح کی چائے بھی کمال کرتی ہے

بالکل بھی پسند نہیں ہے مجھے چائے لیکن
تیرا چھوڑا ہوا آدھا کپ شوق سے پی سکتا ہوں

ایسی کی تیسی ایسے کام کی
جس میں چائے بھی نا ملے شام کی

شکریہ ادا نہ کروں تو اور کیا کروں
چائے کا دیوانہ بنا رکھا ہے تیری محبت نے

آئیے اس لاپرواہ دنیا کو کھلے دل سے گزاریں
تمام کام چھوڑو پہلے چائے پی لیں

مجھ کو ڈھونڈ ہی لیتی ہے روز نئے بہانے سے لگتا ہے چائے واقف ہے میرے ہر ایک ٹھکانے سے

ہم سے نفرت کچھ اس طرح نبھے گئی
ہمارے سامنے چائے لے کر کسی اور کو پلائی گئی

آج شام کے بعد جو چائے پلائے
دعا ہے میری وہ سیدھا جنت میں جائے

اپنی چاہت کی مٹھاس ملا دیجیے
تھکاوٹ بہت ہے ایک کپ چائے پلا دیجئے