@hooriakhan
Jul 2026 · 3w ago

سلیقہ ہو اگر بھیگی ہوئی آنکھوں کو پڑھنے کا
بہتے ہوئے آنسو بھی اکثر بات کرتے ہیں

سلیقہ ہو اگر بھیگی ہوئی آنکھوں کو پڑھنے کا
بہتے ہوئے آنسو بھی اکثر بات کرتے ہیں

سلیقہ ہو اگر بھیگی ہوئی آنکھوں کو پڑھنے کا
بہتے ہوئے آنسو بھی اکثر بات کرتے ہیں

لوگ خوشیاں نہیں
اب سبق دیتے ہیں

سارے چہرے واضح نہ کر
اے زندگی کچھ لوگوں سے پیار ہے مجھے

ہم بدلیں گے نہیں وقت کی رفتار کے ساتھ
جب بھی ملے گے انداز وہی پرانا ہو گا

وقت کا کوئی مذہب نہیں ہوتا
یہ امیر کو فقیر اور فقیر کو امیر بنا دیتا ہے

کسی نے وقت گزارنے کے لیے اپنا بنایا
اور کسی نے اپنا بنانے کے لیے وقت گزارا

وقت تلوار کی طرح ہے
اگر آپ نے اسے نہ کاٹا تو آپ کو کاٹے گا

کوئی تدبیر کرو وقت کو روکو یارو
صبح دیکھی ہی نہیں شام ہوئی جاتی ہے

وقت آپ کا ہے چاہے سونا بنالو
یا سو کر گزار دو

وقت گزرنے کے بعد قدر ہوتی ہے
انسان کی اور اس کی باتوں کی

وقت نے ختم کر دیے سارے وسیلے شوق کے
دل تھا الٹ پلٹ گیا آنکھ تھی بجھ بجھا گئی

کبھی کبھی برا وقت آپ کو اچھے لوگوں سے ملوانے کے لیے آتا ہے

اگرچہ وقت مرہم ہے
مگر کچھ وقت لگتا ہے

لوگوں نے سمجھایا کہ وقت بدلتا ہے
اور وقت نے سمجھایا کہ لوگ بھی بدلتے ہیں

وقت کہاں مٹھی میں آنے والا تھا
لیکن ہم نے باندھ لیا تصویروں میں

وقت تلوار کی طرح ہے
اگر آپ نے اسے نہ کاٹا تو آپ کو کاٹے گا

وقت کتنا اچھا ہوتا ہے
جیسا بھی ہو گزر جاتا ہے

وقت کے ساتھ ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے
لوگ بھی رشتے بھی احساس بھی اور کبھی کبھی ہم خود بھی

خواہشیں جتنی طویل ہوتی ہیں
زندگی اتنی ہی پیچیدہ ہو جاتی ہے

خواہشیں جتنی طویل ہوتی ہیں
زندگی اتنی ہی پیچیدہ ہو جاتی ہے

خواہشیں جتنی طویل ہوتی ہیں
زندگی اتنی ہی پیچیدہ ہو جاتی ہے

خواہشیں جتنی طویل ہوتی ہیں
زندگی اتنی ہی پیچیدہ ہو جاتی ہے

خواہشیں جتنی طویل ہوتی ہیں
زندگی اتنی ہی پیچیدہ ہو جاتی ہے