@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

To data py kesy use kren

Freebiesc aap sy

Select Bhi nhi hoti na

Profileamage prees hi nhi hota na

G kr lea savechnge ka bttun but phr b nhi😔

Damadam py free mn Lg jya krti na ..hmm?

Hanjii freebac py hun

Pta nhi sis

Profile kesy lgaun....lg hi nhi rhe😔😔

🤨

لوگوں سے لگاؤ مجھے کھا جاتا ہے
میرے لئے میرا تنہا رہنا زیادہ بہتر ہے❤️🩹🙂

محبت شور نہیں کرتی کبھی،💕
یہ دل کے سکون میں پلتی ہے۔💖

:ہم جیسا خاص تو کیا عام بھی نہ لا سکو گے
ہم انا میں ہی نہیں وفا میں بھی مغرور ہیں_

*تم اپنے وقت پہ نازاں نہیں ہو حیرت ہے*
*ہم ایسے لوگ دعاؤں میں مانگے جاتے ہیں*
*دعائیں مانگ تیری عمر مجھ سے لمبی ہو*
*میں تجھ کو جا کر بتاؤں کہ ایسے جاتے ہیں* 😇🖤
*♡HamnaMalik*

*زِندَگی کِسی کو مُفت میں سَبَق نَہیں دِیتی 🥀💯*
*چُنانچِہ جَب میں کہتی ہوں کہ زِندَگی نے مُجھے سِکھایا ہے 📖✨*
*تو یَقین کر لیں کہ میں نے اُس کی قِیمت چُکائی ہے ❤️🩹😔*

*شعور کا ہے کرشمہ یا شوق تنہائی*
*کہ رفتہ رفتہ دل سے اتر رہے ہیں لوگ*🫠🖤
*

*کہاں کہاں سے مٹاؤ گے__یادیں ہماری😔*
*ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے💔😢😕*
*♡

*صحرا میں ڈھونڈتی ہوں سمندر کی ادائیں 🥀*
*مجھ کو میرے مزاج کی دنیا نہ مل سکی ❤️🩹

_*ہچکیاں آرہی تھی😑*_
_*سوچا پوسٹ کر لوں🫣*_
_*آپ لوگ انتظار کر رہیں ہونگے👀🤌🏻🥹😁*_

السلام علیکم
ایک بار محبّت سے درود شریف پڑھ کر react کریں🌺
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*
*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿🫠
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*📿🫠

*سب سے خوبصورت اور قیمتی دوستی وہ ہوتی ہے*
*جو تمہیں اللہ کی یاد دلائے*،
*گناہوں سے روکے*
*اور جنت کے راستے پر چلنا آسان بنا دے*
Good night

" 🫧 *پریشان نہ ہوں اگر کوئی آپ کے بارے میں برا بھلا کہتا ہے۔*
*تو وہ اپنے اچھے اعمال آپکے برے اعمال سے بدل رہے ہیں یعنی آپکے برے اعمال ان کے نیک اعمال کی جگہ لے رہے ہیں* ،
👈 *انہیں ایک مسکراہٹ دیں اور برا بھلا کہنے دیں* ،
🪷 *کیوں کہ قیامت کے دن صرف ایک بات معنی رکھے گی کہ*
*آپ کے پاس کتنے اچھے اعمال ہوں گے اور کچھ نہیں دیکھا جاے گا"*

*دنیا کی حقیقت سے صرف چار لوگ واقف ہیں*
*یتیم بچہ، محتاج آدمی، بدصورت عورت،*
*اور بے روزگار نوجوان 😔🥀*
*HamnaMalik

دنیا تھکا دینے والی ہے انتہائی دکھ دینے والی ہے
اتنی تھکا دینے والی ہے کہ اگر *اللہ تعالی* کی شفقت نہ ہوتی تو ہم برباد ہوچکے ہوتے🤎🥹🫂
*HamnaMalik

*کچھ باتیں سمجھانے سے نہیں*
*خود پر بیت جانے پر سمجھ آتی ہیں*