@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

jzzakAllah 7T7

Han anabiya sis

`لیجئے منہ میٹھا کیجئے`🥰🤌🏻❣️
* ﷺﷺْ*
*ﷺ ْﷺْﷺ💚ﷺْﷺ ْﷺْ*
*ﷺْ صلو اعلى ࢪسول الله ﷺْ*
*ﷺ اللهم صَلَّی وسلم وَبَارك ﷺ*
*ﷺ على محمد وعَلىٰ ألِهٖ ِﷺْ*
*ﷺ وصحبه أجِمَعيِن ﷺْ*
*ﷺ ﷺْﷺﷺ ْﷺ*
*ﷺ💚ﷺْ*
*ﷺ*

🌸 *ہر پردہ ایک سا نہیں ہوتا* 🌸
*کچھ پردے دل کی حفاظت اور حیا کے لیے ہوتے ہیں* 💖
*اور کچھ صرف دکھاوے کے لیے* ✨

*قدرت کا ایک انوکھا اصول ہے کہ جب آپ کسی کی جڑیں کاٹتے ہیں تو آپ کے اپنے درخت پر پھل لگنا بند ہو جاتے ہیں۔ اعمال کے نتائج ہوتے ہیں اور وہ بھگتنا ہی پڑتے ہیں۔

*ایکـــــ لاحـــــاصل سی ہو گئی ہے زندگی اپنی* 💔🥹
*سفـــــر بھی روز کا ہے اور جـــــانا بھی کہیں نہیں*♥️🥀
💙🥀✨🥹💔🩹

"اگر تمہیں رونا ہی ہے تو اپنے اس دل پر روؤ جو بگڑ گیا ہے…"😔🪻
إن شِئتَ بُكاءً فاجعلهُ على قلبِكَ الذِي انتكَس

🌟⭐⭐⭐⭐🌙⭐⭐⭐

*کسی کو کیا بتائیں کہ کتنے ٹوٹ چکے ہیں*
*اب تو خود کو سمیٹنے کی ہمت بھی نہیں رہی🍂🙂🖤*
Assalamualaikum

*تنہائی انسان کو یہ سکھا دیتی ہے کہ🥺*
*دنیا کو اس کے دکھ سے کوئی دلچسپی نہیں.💔💯*

*کسی کی صحیح بات کو
غلط زاویئے سے دیکھنے کا نام نفرت ہے*
🌾🌻💝⚘️

*باپ کے جوتوں پر کھڑے ہو کر چلنا
صرف ایک کھیل نہیں بچپن کی
سب سے خوبصورت یادیں ہوتی ہیں
یہ وہ سواری ہے جس میں محبت حفاظت
اور خوشی سب ایک ساتھ ملتے ہیں*
🥀💝✨️
۔
۔۔۔miss u baba

Thnks anabiya sis

⭐🌟

🤨🤨

*سنا ہے بہت شوق رکھتے ہو شاعری کا آپ سب*
*تو سناؤ کچھ ایسا جو دل کو چھو جاۓ 💔🙂*

کوئی ہماری خاموشی کا بھی مستحق نہیں ہوتا...🍁
اور ہم اسے احساسات کے ترجمے سنا رہے ہوتے ہیں💔🙂

چند پھولوں کی توقع ہے تُجھ سے
ایک قبر ! فاتحہ کی منتظر ہو گی۔😩💔

آرزو سے آزاد دل ہی شہنشاہ ہوتا ہے۔♥️
جب دل خواہشوں کی زنجیروں سے آزاد ہو جائے
تو انسان۔۔۔۔ واقعی "بادشاہ " بن جاتا ہے۔
نہ کسی چیز کے کھونے کا ڈر، نہ پانے کی بے چینی۔
بس۔۔۔ اپنا آپ۔۔۔۔ اپنا سکون۔🙂

:جــان بــوجــھ کــر سمــجھ کــر میــں نــے بھــلا دیــا
ہــر وہ قصــہ جــو دل کــو بــہلانــے والا تھــا"`_ 🙃

😔

*سکــّــون قلــّــب‧₊˚ ♡𓂃 _*👀🌎
*_روز دیــکھــــــوں تــجــھـــّـــے قــّــــریـــّـــب ســــّــے_*›° 𓍼👀💗🦢
*_مــیـــّـــرے شـــّـــوق بــھــــّــی ہــیــّــــں عــجــیـــّـــب ســـّـــے* ›° 𓍼🫠🩶🎀🖇️_

Thk hy sister g

jzzakAllah Mr.malik

Thk hy sis