@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

Namak mirchi 😊ab koi alo pyaaz wgaira b ho Jain na to saln bn jye

*جب ہم اللہ کے فیصلوں پر الحمدللہ کہنا سیکھ جاتے ہیں تو وہ ہماری زندگی میں ایسی اسانیاں پیدا فرما دیتا ہے جن کا ہم نے تصور بھی نہیں کیا ہوتا*

*جو بانٹو گے وہی پلٹ کر تمہاری زندگی میں آئے گا نفرت صرف زخم دیتی ہے جبکہ محبت دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتی ہے*

*وَمَـا الْحيٰــوةُ الدُّنْیــآ اِلَّا مَتَــاعُ الْغُــرُوْرِ*🤍
اور دُنیـــا کـــی زندگـــی محـــض دھـــوکہ ہـــے

*دنیا بھاری لگتی ہے کیونکہ یہ آرام گاہ نہیں، آزمائش گاہ ہے۔ اللہ فرماتا ہے:*
*﴿وَالْآخِرَةُ خَيْرٌ وَأَبْقَى﴾*
آخرت بہتر اور باقی رہنے والی ہے۔ ہم یہاں مسافر ہیں، یہ منزل نہیں بس ایک اسٹیشن ہے۔ فانی سے دل نہ لگاؤ، باقی میں لگاؤ۔ نظر
جنت پر رکھو، راستہ آسان ہو جائے گا...🫀
*

کتنی بھی بڑی یونیورسٹی یا کالج سے پڑھ لو، لیکن انسان بننے کیلئے قرآن پڑھنا ہی پڑے گا۔ ❤️ 💯

*جو بھی شخص ہدایت کی نیت سے قرآن مجید کا مطالعہ کرتا ہے اسے ہدایت ضرور نصیب ہوتی ہے۔ﷲ تعالیٰ کا وعدہ ہے*
*`﴿وَ الَّذِیْنَ جَاہَدُوْا فِیْنَا لَنَہْدِیَنَّہُمْ سُبُلَنَا﴾`*
’’وہ لوگ جو ہماری طرف آنے کے لئے جدو جہد کرتے ہیں ہم انہیں اپنے راستے ضرور دکھاتے ہیں۔‘‘
> *[سورہ العنکبوت، آیت 69]*

Mny kohsish ki to the nhi Lg rhe the dp

*الحُلْمَ إِنَّا لِلَّهِ*
*سب کچھ ہنس کر برداشت کر لیا کرو کیوں کہ اللہ نے فرمایا: آخر میں فیصلہ میرا ہو گا*
Allah hafiz

*اخلاق کے اعلیٰ پیمانوں میں سے ایک یہ ہے کہ جو شخص تمہارے بارے میں اچھا گمان رکھتا ہو، تم اُسے اُس کے اچھے گمان پر شرمندہ نہ ہونے دو ۔* 🤍🌸

⭐🌟⭐

سارے فیصلے تم نے خود ہی کر ڈالے، اے زندگی!
ہم سے بھی پوچھ لیا ہوتا
کیسے جینا تھا؟
کتنا جینا تھا؟
یا پھر جینا تھا بھی، یا نہیں؟
رفتہ رفتہ جب زندگی کو سمجھنے کی کوشش کی
تو یہ راز کھلا کہ زندگی
صبر کے سوا کچھ بھی نہیں۔
کوئی بچھڑ گیا تو صبر،
کوئی روٹھ گیا تو صبر۔
کسی نے کردار پر انگلی اٹھائی تو صبر،
جو چاہا نہ ملا تو صبر۔
زندگی کے ہر موڑ پر، ہر زخم کے جواب میں
بس صبر کا ہی دامن تھامنا پڑا۔
شاید یہی زندگی کا اصل ہے۔

*☜ کچھ لوگوں کی طویل گفتگو کا خلاصہ بھی بکواس ہوتا ہے اور کچھ مختصر الفاظ میں بھی گفتگو کرنے کا ہنر جانتے ہیں*👍

"ہر انسان اپنے اندر ایک خاموش عدالت لیے پھرتا ہے، جہاں نہ کوئی گواہ ہوتا ہے، نہ کوئی منصف اور وہاں وہ خود ہی، تنہائی میں، اپنے آپ کو کڑی سزا سناتا ہے۔"💯❤️

*پہلے دیتے ہیں دغا اپنے کسی یوسف کو*
*پھر برا کہتے ہیں یہ مصر کے بازاروں کو*

*آنسو، عذاب، درد، اداسی، غموں کا قہر*
*آنکھوں میں سب اتار کے، تم کیوں چلے گۓ..؟😭🫂💔*
*♡

اگر کوئی پرندہ، تتلی، بچہ یا عورت تمہیں اپنی محفوظ پناہ گاہ سمجھ لے
تو اس کے پر مت کاٹنا!

اداس روح مسکراو !!!
یہ دنیا اداس ہونے کے لئے نہیں بنی ☺️
اس دھرتی کی ساری خوبصورتی تو تم سے ہے ۔۔۔
Mtlb muj sy..😂

Anabiya sis achi poetry lkho na I like poetry

Acha

Mny grmi lkhna tha

😂

Bht srdi hy ..

*خُوبصورت ہونا اچھا نہیں💔🙂*
*اچھا ہونا خُوبصورت ہے ....❤🩹🫠*

Hmmm ...koi nhi