@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

```لوگوں کے رویوں سے شکوہ کرنا چھوڑ دیں جس کے پاس جو ہوتا ہے وہی تقسیم کرتا ہے.. ضروری تو نہیں سب کی جھولیاں اپنائیت محبت اور خلوص... سے بھری ہوئی ہو....```

Anabiya sis .?

*° کچھ لوگ آپ کے جواب کے قَابل نہیں ہوتے ؛ اِس لیے اُن کے سامنے خاموش رہیں۔۔* 😭
*اُنہیں یہ یقین کرنے دیں کہ وہ جِیت گئے ہیں۔۔۔“🖤
*♡

*حقیقت سمجھ آجائے تو خواب مر جایا کرتے ہیں ❤️🩹*

😂😂

مشکلات زندگی کا حصہ ہیں، لیکن ان سے ہار مان لینا ہمارا انتخاب نہیں ہونا چاہیے۔ اپنی ہمت کو اتنا بلند رکھیں کہ ہر رکاوٹ آپ کے سامنے چھوٹی نظر آنے لگے۔ یاد رکھیں کہ گہری اندھیری رات ہی ایک روشن صبح کی نوید ہوتی ہے۔ بس اپنے رب پر بھروسہ رکھیں اور محنت جاری رکھیں، کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔...

Allah hafiz

* صَاحِبُ فِي دُنْيَاكَ *
*مَنْ تُحِبُ أَنْ تَلْقَاهُ فِي آخِرَتِكَ.*✨*
*اس دنیا میں اُس سے دوستی کریں!*
*جس سے آپ آخرت میں ملنا پسند کریں گے....💫*
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝
HamnaMalik ♥️🦋❉্᭄͜͡*

Pros mn sahdi or ye dol bajy....uff

*ہر مَن چاہی چیز جمع کر لینے کے بعد بھی،*🤗
*بلآخر اس دنیا سے دستبردار ہو ہی جانا ہے*🥹💯
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝

G

*ضروری نہیں ہے کہ صرف*
*گہنے ہی چمکیں*♥️
*حیا کی چادر بھی چار چاند*
*لگا دیتی ہے*💯
*

۔ *وہ جنہوں نے مجھے ارادتاً گوایا ہے*🥹
*ان سے وعدہ رہا، انہیں اتفاقاً بھی نہیں ملنا*💯💔
*_❉্͜͡

*دعا دلاتی ہے تخت و تـاج مگر 🤲🏻*
*کسی کی آہ بھی حکومت چھین لیتی ہے* 💔
*_❉্͜͡

*تم بے فکر رہنا، میں وفا نبھانے والی لڑکی ہوں*🫠
*ہجوم میں خود کو نہیں، اپنی حیا سنبھالنے والی لڑکی ہوں۔❤️🩹🥲*
*_HamanMalik🥀🥀

ایک درویش سے کسی نے پوچھا:
دن کیسے گزر رہے ہیں؟
وہ رو پڑے اور کہنے لگے
گناہ گار ہونے کے باوجود
رحمتیں برس رہی ہیں
سمجھ نہیں آتا
کس بات پر اللہ کا شکر ادا کروں
*نعمتوں کی کثرت پر*
*یا عیبوں کی پردہ پوشی پر*

مائیں چراغ کی مانند ہوتی ہیں
اُن کے بغیر ہمارے دل بجھ جاتے ہیں

مُحبّت کے دَعویدار تو بہت ملیں گے، لیکن کوئی ایسا چُنو جِس کی آنکھیں تُمھیں کھونے کے ڈر سے ہی نم ہو جائیں !
`❤️🩹🩵🦢

ہماری آنکھ ذرا مختلف ہے لوگوں سے
جو دیکھتے ہیں وُہی آپ کو دِکھاتے ہیں
ہم جیسے لوگ گَنواؤ نہ اے زمیں والو !
ہم جیسے لوگ کہاں بار بار آتے ہیں

Mujy poetry achi lgti tbhi lkhti hu jhaapi ka koi lalch nhi g

*کسی کا بھلا نہ ہو سکے*
*تـو برا کرنے کی کوشش نـہ کرو دنیا کمزور ہـے لیکن دنیا بنانے والا نہیـــں*
HamnaMalik**

JazakAllah anabiya sis

*ہو سکتا ہے دنیا میں منافق لوگ کامیاب ہو جائیں لیکن آخرت اچھے لوگوں کی کامیابی کا دن ہے*

Chupair mar k agr ksi ko kushi melti hy to kush rhen

*کسی سے حسد کرنے سے*
*انسان اسے نقصان نہیں پہنچا سکتا*
*لیکن وہ یقینا اپنی نیند اور سکون کھو بیٹھتا ہے*💯