@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

*اچھی تربیت کا اصل امتحان تب ہوتا ہے جب آپ جواب دینے کی طاقت رکھتے ہوں مگر پھر بھی آپ لحاظ میں خاموش رہ جائیں۔..*🥀💯🔥
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ HamnaMalik ♥️🦋❉্᭄͜͡*

"ایک دن ہم سب مرجائیں گے اس لازمی الوداع کو جاننے کے باوجود ، ہم اب بھی ایک دوسرے پر بدترین طریقوں سے ظلم و زیادتی کرنے میں مصروف ہیں-"🍂

"کچھ جذبات خاموش ہی اچھے لگتے ہیں، کیونکہ انہیں سمجھنے والا صرف میرا اللہ ہے۔"
خـــــاموش جـــــذبـــــات..H..

"آپ سے منسلک ہر شخص صرف اپنی خوشی چاہتا ہے اگر آپ اداس ہیں تو یہ فقط آپکا مسئلہ ہے.".Hmna

*کچھ لوگ اپنے خلوص کی وجہ سے اور کچھ لوگ اپنی منافقت کی وجہ سے عمر بھر یاد رہ جاتے ہیں*

"ہر انسان اپنے اندر ایک خاموش عدالت لیے پھرتا ہے، جہاں نہ کوئی گواہ ہوتا ہے، نہ کوئی منصف اور وہاں وہ خود ہی، تنہائی میں، اپنے آپ کو کڑی سزا سناتا ہے۔"💯❤️

کچھ لوگ فساد کی جڑ نہیں،
بلکہ مکمل درخت ہوتے ہیں۔۔۔🫥

*کسی سے حسد کرنے سے*
*انسان اسے نقصان نہیں پہنچا سکتا*
*لیکن وہ یقینا اپنی نیند اور سکون کھو بیٹھتا ہے*💯

*کسی کا بھلا نہ ہو سکے*
*تـو برا کرنے کی کوشش نـہ کرو دنیا کمزور ہـے لیکن دنیا بنانے والا نہیـــں*👍

*خاموشی کبھی بے وجہ نہیں ہوتی، خاموش ہونے سے پہلے انسان بہت ٹوٹ جاتا ہے❤️🩹*

Ap tkleef na kjye mn lga lungi dp .. JazakAllah

😊😊...Allah

Acha g dn

Dp lgany ka Dil nhi krta...

*ہر اس خوبصورت چیز کو سنبھال کر رکھیں جو آپ کو خوشی دیتی ہے، اسے اپنے اور اپنے درمیان ایک راز بنا کر رکھیں، کیونکہ جو کچھ بھی انسانوں کو معلوم ہو جائے، وہ اسے بگاڑ دیتے ہیں۔* ✨🫠

Right..

Walaikum salam

جب آپ بڑے ہوتے ہیں تو
آپکے ارد گرد ہر چیز بدل جاتی ہے
سوائے آپکی ”ماں “ کے ❤️

Allah pak seht dn sis

Kia hwa tbyat ko anabiya sis

Alhmdulilah ap kesi hn anabiya sis

Walaikum salam sis shukr ap agyi

*ایسی تنہائی بہت بڑی نعمت ہے جو ہمیں ہمارے خدا کے قریب کرے*

*لوگ کہتے ہیں تم نے ابھی مشکل وقت نہیں دیکھا جب کہ میں نے اپنے باپ کو کفن میں لپیٹا ہوا دیکھا ہے😭*

*ہم مشرقی لوگ محبت میں ملکیت کے قائل ہوتے ہیں* 🥹
*ہم چاہتے ہیں جو ہمارا ہو وہ صرف ہمارا ہو* ❤️🩹