@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

*دماغ کی ساری رگیں درد کر رہی ہیں....!*
*لیکن مجال ہے کہ کوئی ایک بھی پھٹ کر کام آسان کر دے ❤️🩹😶*

*یہ دنیا اس قابل نہیں کہ آپ اسکے بدلے اپنی آخرت بیچ کھائیں*

*کیسے کیسے دل مرجاتے ہیں نا بے قدری سے! کھلتے، مہکتے، دھڑکتے دل ❤️🩹*

Chupairy Mari ja rhy

*اور اِس قدر بوجھ ہے نیندوں کا میری آنکھوں پر...!*
*میں نے تھک ہار کے سونا نہیں مر جانا ہے ❤️🩹*

🥹🥹

*ہر وہ انسان نفرت کے قابل ہیں۔۔۔۔*
*جو دماغ چلا کر رشتوں کو ختم کرواتے ہیں۔۔۔۔*

Shi..

Wsy b mood khrab tha yha a kr or khrab hogya

Sab points to wasy e hn mry points ko kia hwa 🥹

🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹so sad

Admin mry points Khan gy??

Mry points Khan gy??

*عظیم ہیں وہ لوگ جنہوں نے خاموشی کا انتخاب اس وقت کیا جب وہ بدترین الفاظ کہنے کے قابل تھے*
Assalamualaikum

Walaikum salam

*بے شک میرا رب سب کچھ سننے والا اور نوازنے والا ہے اپنی ہر مشکل اس کے سپرد کر کے تو دیکھیں وہ کبھی تنہا نہیں چھوڑتا اللہ پاک ہم سب کی دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور ہمیں صرف اپنا محتاج رکھے آمین ثم آمین*
Assalamualaikum

اچھے وقت میں ہر کوئی وفاداری کا دعویٰ کرتا ہے، لیکن اصل چہرے تب سامنے آتے ہیں جب حالات کا رخ بدلتا ہے۔ برا وقت وہ کسوٹی ہے جو مخلص ساتھیوں کو آستین کے سانپوں سے الگ کر دیتی ہے، اور آپ کو ان لوگوں کی پہچان کرواتی ہے جن پر آپ اندھا اعتبار کرتے تھے۔ جب سہارے چھن جاتے ہیں، تبھی معلوم ہوتا ہے کہ کون آپ کے ساتھ کھڑا ہے اور کون ڈسنے کے لیے موقع کی تلاش میں تھا۔ یہ آزمائش درحقیقت آپ کے حلقہ احباب کی صفائی کرنے کا بہترین ذریعہ بنتی ہے۔❤️🩹🫰🏻

جو تکلیف تمہارے دل کو نرم کرنے کے لیے بھیجی گئی تھی، اسے اپنے دل کو سخت کرنے کا سبب نہ بننے دو۔♡︎

ہم سادہ کپڑوں میں کھلے دل کے لوگ آہستہ آہستہ زندگی کو جیتے ہوئے اپنے انجام تک پہنچیں گے۔🤎

5 din ho sahdi Shuru hy 😔

*ہمیشہ مسکراتے رہا کیجئے* 😊
*ایک تو مسکرانے سے انسان کیوٹ* *لگتا ہے* 😍
*دوسرا مفت میں دشمنوں کا خون* *جلتا ہے* 😂😂😂👁️🗨️😂😂

*ڈپریشن کوئی قدرتی بیماری نہیں ہوتی*
*یہ آپ کی زندگی میں شامل کچھ اپنوں کا دیا ہوا بدترین تحفہ ہوتا ہے۔۔۔*💯😔💔 Good night

قفسِ زِنداں میں تیری یاد کا کاسہ لے کر
ہِجر کے دیپ جَلاتے ہیں٬ جِدھر جاتے ہیں
تم کو ہے راس، کسی وَصل کا کاندھا لیکن
لوگ جو دِل سے اُترتے ہیں٬ کِدھر جاتے ہیں ؟
🌼🖤🌺

📍 *ہم خوش کیوں نہیں ہیں؟*
__
*شادی شدہ* طلاق کے چکر میں اور
*غیر شادی شدہ* شادی کی حسرت میں ہیں
*بچوں* کو بڑا ہونے کی جلدی ہے
*بڑوں* کو بچپن لوٹ آنے کی آرزو
*ملازم* نوکری کی سختیوں سے نالاں ہے
*بے روزگار* نوکری کیلئے پریشان
*غریب* چاہتا ہے امیر ہو جائے
جبکہ *امیر* سکون کا طلب گار ہے
*عام آدمی* شہرت کیلئے مرا جا رہا ہے
اور *مشہور* آدمی لوگوں سے چھپتا پھرتا ہے
ہم سب *ناخوش* ہیں
جانتے ہیں کیوں *ناخوش* ہیں؟
🙂 *کیونکہ ہم اللہ کی رضا میں راضی نہیں ہیں !*
*Agree...?*
Yes ❤️ No🙏🏻

Ghr pas sahdi hy ye dhol bajy .....Etna shor ....Allah