@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

*اے اللہ!*
ہمیں اتنا بدل دے یہاں تک کہ تو ہم سے محبت کرنے لگے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️

Acha g

Apki kushi mn kio apki sahdi hy kia??

Etny points kis kushi mn mely hmin?

*اور جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں پوچھیں تو (کہہ دیجئے) میں قریب ہوں* ،
*دعا کرنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے۔*🌼✨
*(سورۃ البقرہ — آیت 186)*🌸

اور اُس دن مجھے رُسوا نہ کرنا جس دن لوگوں کو دوبارہ زندہ کیا جائے گا🥹
*﴿سورۃ الشعراء، ۸۷﴾* 🌸

📌 *Hadees of the Day*
حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :*
ہر بندہ اپنے آخری عمل پر، جس پر وہ فوت ہوا، اٹھایا جائے گا۔ 🎗️

اللّٰہ کا بن جا
پھر دیکھ کیسے دنیا تیرے پیچھے آتی ہے🕋
Assalamualaikum

Admin ab points khtm na kijyega

Assalamualaikum

*آزمائشیں چاہے جتنی بھی طویل ہوں، صبر کا صلہ ہمیشہ خوبصورت ہوتا ہے۔*💯❤️🥰
*_❉্͜͡

G sis chlin Jo kushi mely usy khol k jyen 😂

*کسی کے حلق میں صبر کے اتنے ہی*🫠
*گھونٹ ڈالیں کہ اگر وہی گھونٹ آپ کو*☺️
*پینے پڑ جائیں تو آپ کی رگیں نا پھٹ جائیں ❤️🩹*
*_❉্᭄͜͡_

Zyadha score bs Kuch dair ki kushi hy sahid phr sy zero ho jana

"*باہر بیٹھے غیروں سے نہیں ساتھ بیٹھے اپنوں سے ہوشیار رہو۔"🩶*
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝

اخلاق کے اعلیٰ پیمانوں میں سے ایک یہ ہے☺️
کہ جو شخص آپ کے بارے میں اچھا گمان رکھتا ہو،❤️
آپ اسے اس کے اچھے گمان پر شرمندہ نہ ہونے دیں💯💔
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝

*قناعت پسند ہمیشہ پرسکون اور حریص ہمیشہ اضطراب کا شکار رہتا ہے ہر کام میں اللّٰہ پر توکل اور ہر حال میں الحمدللّٰہ کی کیفیت میں انسان پرسکون رہتا ہے۔ 💯🌸*
*_❉্᭄͜͡_

🥹🥹

اس دنیا سے سب نے چلے جانا ہے
لیکن وہ لوگ زندہ رہیں گے جنہوں نے۔۔
اپنی زبان سے لوگوں کے دل جیتے
اپنے لہجے سے لوگوں کو عزت اور احترام دیا
اپنے اخلاق سے دلوں میں گھر بنا لیا اپنے عمل سے لوگوں کی رائے بدلی
اپنی زبان سے لوگوں کی عزت کی حفاظت کی۔۔!!
ایسے لوگ ہمیشہ زندہ رہتے ہیں 🌸🫶🏻

معلوم نہیں ہم اللہ تعالیٰ سے جڑنے کے لیے اپنے ٹوٹنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

*اللہ کن لوگوں سے محبت کرتا ہے؟*
*الْمُحْسِنِينَ (احسان کرنے والے)*
وہ لوگ جو نیکی کرتے ہیں اور دوسروں کے ساتھ بھلائی کا معاملہ کرتے ہیں!
*الصابرين (صبر کرنے والے)*
وہ لوگ جو مشکل وقت میں ہمت نہیں بارتے اور اللہ کی رضا پر راضی رہتے ہیں!

*وَمَـا الْحيٰــوةُ الدُّنْیــآ اِلَّا مَتَــاعُ الْغُــرُوْرِ*🤍
اور دُنیـــا کـــی زندگـــی محـــض دھـــوکہ ہـــے

Chupairy mar mar k hath nhi tahk rhy bhai?

کتنی بھی بڑی یونیورسٹی یا کالج سے پڑھ لو، لیکن انسان بننے کیلئے قرآن پڑھنا ہی پڑے گا۔ ❤️ 💯

اللہ سے مانگنا کبھی مت چھوڑو، اس کے خزانے کبھی ختم نہیں ہوتے۔🤲