@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

🤨

*پردہ پوشی کرنا سیکھیں، بلاوجہ کسی کے عیبوں کی تشہیر نہ کریں، کبھی یہ بھی سوچا ہے کہ رب العالمین نے ہمارے کتنے عیبوں پر پردہ ڈالا ہوا ہے! اگر وہ ظاہر ہوجائیں تو شاید ہمیں چھپنے کو جگہ نہ ملے! کوئی ہمیں دفنانے تک نہ آئے ❤️🩹*🍂🖤
*_❉্͜͡

*کتنا حسین احساس ہے نا اس دو جہاں کے مالک سے بات کرنے کیلئے نہ تاریخ لینی پڑتی ہے نہ ہی وقت ۔۔۔ جب چاہیں اسے حال دل سنا سکتے ہیں۔۔ اپنے دکھڑے سنا سکتے ہیں

*اچھی تربیت کا اصل امتحان تب ہوتا ہے جب آپ جواب دینے کی طاقت رکھتے ہوں مگر پھر بھی آپ لحاظ میں خاموش رہ جائیں۔
*

*اچھی تربیت کا اصل امتحان تب ہوتا ہے جب آپ جواب دینے کی طاقت رکھتے ہوں مگر پھر بھی آپ لحاظ میں خاموش رہ جائیں۔
*

Gg ameeru wali feelings a rhe

Admin ny sab k points brha dye taky sab pta chly k zyadha points ho kesa feel hta hy 😂😂sabko kush kr dea

* برا وقت اور مشکل حالات اللہ کی طرف سے انسان کی رہنمائی کے لیے ہوتا ہے جس میں آپ کو مخلص اور منافق کی پہچان ہوتی ہے*
Assalamualaikum

*اے اللہ!*
ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے، توبہ کرنے، اور تیرا شکر ادا کرنے والے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

*اپنی آغوش میں پالے ہیں اِس نے پـیغمــبر*
*باعثِ فــــخر ہے عورت کے لیے "مـــاں" ہونا 🤍🌻*
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝

*خاموشی ہر وقت کمزوری نہیں ہوتی، کبھی یہ بہترین جواب بھی ہوتی ہے۔۔ 🥀🤎*
*

Nhi ati anabiya sis😔bye

*مائیں چراغ کی مانند ہوتی ہیں اُن کے بغیر ہمارے دل بجھ جاتے ہیں.*
اللّٰہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے۔
اور جن کی اس دنیا سے چلی گئی ہیں ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین

*حقیقت سمجھ آجائے تو خواب مر جایا کرتے ہیں ❤️🩹*

*دماغ کی ساری رگیں درد کر رہی ہیں....!*
*لیکن مجال ہے کہ کوئی ایک بھی پھٹ کر کام آسان کر دے ❤️🩹😶*

Anabiya sis miss u

*کچھ لوگ اپنے خلوص کی وجہ سے اور کچھ لوگ اپنی منافقت کی وجہ سے عمر بھر یاد رہ جاتے ہیں*❤🩹🥲
💙

*جہاں دیکھو عشق کے بیمار بیٹھے ہیں*
*ہزاروں مرکر بھی لاکھوں تیار بیٹھے ہیں*
*برباد کر کے اپنی تعلیم لڑکیوں کے پیچھے*
*پھر کہتے ہیں مولوی صاحب*
*دعا کرو ہم بے روزگار بیٹھے ہیں۔*🍂🖤🥀🌚😂🤭🫣
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝

*مرجانے والے شخص کے کپڑے اور جوتے نیکی کی وجہ سے کسی کو دے دیئے جاتے ہیں جبکہ موبائل لیپ ٹاپ کمپیوٹر گھڑی اور زیورات وغیرہ نشانی سمجھ کر خود استعمال کرتے ہیں*

*جِینے والوں کی قَدْر کریں مَرنے والے اپنی تعریف نہیں سُن سکتے*

*عظیم ہیں وہ لوگ جنہوں نے خاموشی کا انتخاب اس وقت کیا جب وہ بدترین الفاظ کہنے کے قابل تھے*

*صرف خیالوں تک خوبصورت ہے زندگی حقیقت میں بہت تلخیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے*

*لوگوں کی چالوں اور ان کے مکر و فریب سے گھبرایا نہ کریں وہ آپ کی زندگی میں مشکلات تو کھڑی کر سکتے ہیں لیکن جو آسانیاں آپ کا رب آپ کے نصیب میں لکھ چکا ہوتا وہ مشکلات ان آسانیوں کی راہ میں حائل نہیں ہو سکتیں*

کسی کے ساتھ ایسے رہو کہ 🤌
وہ تمہارے ہونے پر اللّٰہ کا شکر ادا کرے
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
Allah hafiz

Points ko kia krna bs Dua hy nama Amal k points zyadha hun en points ki Khair hy