@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

*✍️ سماعتوں پر نہیں مشاہدوں پر اعتبار کریں صاحب لوگ اکثر بہترین انسانوں کے بدترین قصے سناتے ہیں ۔!!!🌴*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*
*_مثبت لفظ، مثبت جملہ، مثبت سوچ شئیر کریں... آپ کا دل سے نکلا ہوا ایک لفظ، ایک جملہ کسی کے بھی دل کی دنیا میں اتر جائے اور آپ کے لئے صدقہ جاریہ بن جائے...!!!_*

*بہترین عمل:)♥*
> *"نماز"*
*بہترین پکار:)🫧*
> *"اذان"*
*بہترین التجا:)🤲🏻*
> *"دُعا"*
*بہترین ہدایت:)🌸*
> *"قرآن"*
🌷🌷🌷

*سنو!*
اللہ تمہیں زندگی کی وہ تمام خوشیاں عطا کرے جو تمہارے حق میں بہتر ہوں، دل کو سکون دینے والی اور ہمیشہ قائم رہنے والی ہوں۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

Ameen JazakAllah

Mujy nhi yad k mri ap sy bt hwi ho or mny to DD chur dea baba ki death hwi tb

Mujy nhi yad apki Kon c I'd the

Yhi I'd the mri whan b

Attitude nhi hy mny bs Etna kha ap ny 1on1 mn invite kio kia bs bki mn kis bt py attitude dkhungi

Lkn mn nhi janti

Mry lye kio bhla?? Mn to apko janti tk nhi

Allah hafiz

Invite kio kia 1on1 mn?

*جب آپ بڑے ہوتے ہیں تو*
*آپکے ارد گرد ہر چیز بدل جاتی ہے*
*♥️سوائے آپکی ”ماں “ کے ❤️*
*Agree*💯👍🏻
*_❉্᭄͜͡

*خاموشی ہر وقت کمزوری نہیں ہوتی، کبھی یہ بہترین جواب بھی ہوتی ہے۔۔ 🥀🤎*
*

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○
میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہےگا۔♥

Assalamualaikum

*صرف خیالوں تک خوبصورت ہے زندگی حقیقت میں بہت تلخیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے*
*Allah hafiz

*انسان برا نہیں ہوتا حالات برے ہوتے ہیں جو اسے سب کی نظروں میں برا بنا دیتے ہیں*

*کھوئی ہُوئی چیزوں سے زیادہ پائی ہُوئی نعمتوں کا شُکر ادا کریں زِندگی آسان لگے گی*

Sorry ghlti sy chupair Lg gyi Mr nomi

* برا وقت اور مشکل حالات اللہ کی طرف سے انسان کی رہنمائی کے لیے ہوتا ہے جس میں آپ کو مخلص اور منافق کی پہچان ہوتی ہے*
*

*محنت کا پھل دیر سے ملتا ہے لیکن جب ملتا ہے تو پوری دنیا دیکھتی ہے*

*اَللّٰھُمَّ صَـّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِید*
*آللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِید*

"اپنے آپ کو ہمیشہ پرامید (پرجوش) رکھو، اور جو اللہ چاہے گا وہی ہو کر رہے گا۔ ہمیشہ خوش و خرم، ہشاش بشاش اور فراخ دل رہو؛ کیونکہ تمہارے سامنے دنیا بہت وسیع ہے اور راستہ کھلا ہوا ہے۔ یہی تمہارے لیے خیر (اور بہتری) ہے۔"

ابن قیم رحمہ ﷲ کہتے ہیں کہ:
دنیا میں سخت ترین سزا یہ ہے کہ ﷲ تعالیٰ تمھاری زبان کو اپنے ذکر سے روک لے۔💯💔
*