@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

🤨

Walaikum salam

Kia Hal hn sabk

Assalamualaikum

Damadam open hogya to mn nhi jati dmadam py mujy ye dostana bht pasnd hy dmadam py log bht galiya dty hn ek dosry ko toba

*اپنے کردار کو اتنا صاف رکھو تاکہ بددعا بھی تمہارے حق میں دعا لگے*

وہ لوگ بھی کس درد سے گزرے ہوں گے ۔۔۔۔
جن کے ہمدرد اپنے وعدوں سے مکر گئے ہوں گے

*ڈھونڈے تو سکون خود میں ہی ہے*🫀😔
*دوسروں میں تو فقط الجھنیں ہیں*💔🥀

*بات بات پر یا اللہ کہنے کی عادت ہے مجھے*
*مجھے گرانا آپ کی بس کی بات نہیں ہے.*❤️🩹😭
*♡

Sorry chupair Lg gyi Mr nomi

*دوست ایسا ہونا چاہیے* 😢💔
*جس کے سامنے کوئی میری ہزار برائیاں بھی کرے*
*تو وہ کہے اچھا ٹھیک ہے جیسا بھی ہے یار ہے میرا

⭐🌟🌟🌷

Acha chlin thk hy siso ksi or ko dy dn

Sky sis mujy b chye points

Thk hy sis ly aungi

Lisha sis ap pta dn mn ly aungi

Wo kh rhy amant k Tor py rkh ln points jb wo wapis Ayn hm na hun to amant kesy wapis krengy

Lisha sis ly Jain hmry ghr hy

🌟⭐

> 𓈒🕊️✩
💔_سـْؔـب ٹـْؔـھیک ہـْؔـو جـْؔـانے تـْؔـک دل مـْؔـر جـْؔـایا کـْؔـرتے ہـۛٓۤۛـ𝆊ـْ𝆭ـے🌚!!!_

انسان نے موسم سے
'نکھرنا' نہیں فقط 'بدلنا' سیکھا ہے!!!🖤🥀🍂
*

"جِینے والوں کی قَدْر کریں,
مَرنے والے اپنی تعریف نہیں سُن سکتے۔"❤️🩹

Walaikum salam sis

*حساسیت اس قدر بڑھ گئ ہر سانحے کے بعد*
*ہم اس کے لیے بھی روۓ جسے جانتے نا تھے🤕🍂❤️🩹*
*

Walaikum salam