@hamnamalik

40284323 points 1435 posts

Apr 2026 · 3mo ago

26 Followers
7 Following
City: Lahore
Gender: Not set
Age: 26 years
Star Sign: ♑ Capricorn
Points: 40284323 points
Bio: *سلامت رہیں وہ لوگ جو اپنے الفاظ چُن چُن کر بولتے ہیں اس خوف سے کہ کہیں کسی کا دل نہ دکھ جائے*
🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 17 hours ago

ذہنی اذیت وہ خاموش دیمک ہے
جو انسان کو اندر ہی اندر کھا جاتی ہے،
اور آخر میں قصوروار کوئی بھی نظر نہیں آتا۔ 🥀🍂

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 17 hours ago

دنیا تھکا دینے والی ہے انتہائی دکھ دینے والی ہے
اتنی تھکا دینے والی ہے کہ اگر *اللہ تعالی* کی شفقت نہ ہوتی تو ہم برباد ہوچکے ہوتے
🤍🫀💯

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 17 hours ago

*صحرا میں ڈھونڈتی ہوں سمندر کی ادائیں 🥀*
*مجھ کو میرے مزاج کی دنیا نہ مل سکی ❤️‍🩹*

ا

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 17 hours ago

مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں:

خاموش، سادہ، تنہا، وفادار اور رحم دل۔"☠️

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 17 hours ago

"کوئی بھی تکلیف ہمیشہ نہیں رہتی،

یہ ﷲ کا وعدہ ہے، تم بس صبر رکھو اور اچھے وقت کا انتظار کرو 😊

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 17 hours ago

​"باپ کی قدر کر لو
جب یہ نہیں ہوں گے تب آپ کو اس کی کمی محسوس ہوگی"😔💯

خاص طور پر والد کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ یہ ایک نصیحت ہے کہ اپنے والد کی زندگی میں ہی ان کی عزت اور قدر کریں، کیونکہ ان کے جانے کے بعد انسان کو ان کی کمی اور ان کے سائے کی قیمت کا احساس ہوتا ہے۔😐
Miss u baba

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 17 hours ago

زبانوں" کے پیچھے مت چلو، کیونکہ کوئی بھی آپ کو ایسی کہانی نہیں سنائے گا جس میں وہ خود غدار یا برا ہو۔🧠💯

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 17 hours ago

Walaikum salam

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 17 hours ago

​"اگر تمہیں کم عمری میں ہی پریشانیاں تنگ کرنے لگیں، تو سمجھ جانا

کہ رب تمہیں بہتر سے بہترین نوازنے والا ہے۔"💯

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 17 hours ago

خود سے اتنی محبت کرو کہ ایک اچھا دن گزارنے کے لیے آپ کو کسی کے میسج کا انتظار نہ کرنا پڑے۔" یعنی اپنی خوشیوں کے لیے دوسروں کے محتاج نہ بنیں۔💪🧠

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 17 hours ago

*دنیا بھاری لگتی ہے کیونکہ یہ آرام گاہ نہیں، آزمائش گاہ ہے۔ اللہ فرماتا ہے:*

*﴿وَالْآخِرَةُ خَيْرٌ وَأَبْقَى﴾*
آخرت بہتر اور باقی رہنے والی ہے۔ ہم یہاں مسافر ہیں، یہ منزل نہیں بس ایک اسٹیشن ہے۔ فانی سے دل نہ لگاؤ، باقی میں لگاؤ۔ نظر
جنت پر رکھو، راستہ آسان ہو جائے گا...🫀
*

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 17 hours ago

ہمارا رب اتنا مہربان ہے کہ ہماری عبادت اور تقویٰ کو ہمارے چہروں سے ظاہر کر دیتا ہے، مگر ہمارے گناہ ساری دنیا سے پوشیدہ رکھتا ہے۔ 🥹🍁

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 17 hours ago

اللہ کے فیصلے ہماری خواہش سے بہتر ہیں۔🤌🏻🫀

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 17 hours ago

💫 جب تم اللہ کو اپنا بنا لیتے ہو… تو پھر دنیا کی کوئی چیز تمہیں توڑ نہیں سکتی ❤️

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 17 hours ago

💫 جب تم اللہ کو اپنا بنا لیتے ہو… تو پھر دنیا کی کوئی چیز تمہیں توڑ نہیں سکتی ❤️

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 17 hours ago

🤍 کبھی کبھی خاموشی ہی
سب سے خوبصورت دعا ہوتی ہے…
جو سیدھا رب تک پہنچ جاتی ہے 🌙
📿 ایک “سبحان اللہ” کہ کر اور دل کو ہلکا کریں ❤️

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 17 hours ago

🔥 مختصر مگر اثر دار 🔥
نماز چھوڑ کر سکون ڈھونڈتے ہو؟
یہ تو ایسا ہے جیسے پیاس میں آگ پینا 💔

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 17 hours ago

دلوں کو جیتنے کے لیے
اونچی #آواز نہیں…
نرم لہجہ کافی ہوتا ہے 🤍

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 17 hours ago

*" جِن دِلوں میں بَیہُودہ باتوں کی گُنجائش ہو، وہاں قُرآنِ پاک کے لیے وُسعت پیدا نہیں ہوتی۔ " ✨🤍*

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 17 hours ago

*مسترد کیے جانے سے نہ ڈریں ، جو آپ کو سچائی کے ساتھ مسترد کرتا ہے وہ اس شخص سے بہتر ہے جو آپ کو جھوٹ کے ساتھ قبول کرتا ہے۔ 🤍🔥*

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 17 hours ago

*جب آپ دوسروں کے لیے اچھا چاہتے ہیں تو اچھائیاں واپس آپ کی طرف بھی آتی ہیں یہی قدرت کا اصول ہے*

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 17 hours ago

*جنت کی خاص بات یہ ہے کہ وہاں رسول اللہ ﷺ ہوں گے۔*🌷🎀💝

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 17 hours ago

احساس کی گہرائی کو سمجھنا ہر کسی کے بس میں نہیں ہوتا،
اور جسے یہ سمجھ آجاتی ہے وہ بے لوث ہو کر اسے ادا کرتے ہیں،
ان کے پاس بہانے نہیں ہوتے بلکہ احساس کو نبھانے کا ہنر ہوتا ہے۔

*♡

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 17 hours ago

*یقین*
*اور جب یقین کی ڈور اللّٰہ پر چھوڑ دی جاتی ہے تو پھر اللّٰہ پاک اپنے بندے کو کبھی بھی رسوا نہیں ہونے دیتا!🥹❤️‍🩹*

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 17 hours ago

اگر دعائیں،التجائیں رد ہونی ہوتیں ناں
تو اللّٰه تعالیٰ یہ کبھـی نہ فرماتا:

`ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ`
*تم مجھ ســے دعا کرو* میـں تمہاری(دعائیں التجائیں)قبـول کـروں گا