@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

*"اپنی سوچوں کو ایک میٹھی تھپکی دیجیے اور*
*محمد مصطفیٰ ﷺ پر سلام*
*بھیج کر اپنے اضطراب*
*کو سکون میں بدلیے۔"🩷🥀

🌸
*دس فائدے ہیں نماز میں*
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:
نماز دین کا ستون ہے اور اس میں دس فائدے ہیں:
1۔ چہرے کی زینت ہے۔
2۔ دل کا نور ہے۔
3۔ بدن کی راحت ہے۔
4۔ قبر کی انیس (غمخوار) ہے۔
5۔ رحمت کے نزول کا ذریعہ ہے۔
6۔ آسمان کی چابی ہے۔
7۔ میزان میں بوجھ کا ذریعہ ہے۔
8۔ رب کی رضا کا سبب ہے۔
9۔ جنت کی قیمت ہے۔
10۔ آگ سے حجاب ہے۔
🌼🌸🌹🤲♥️

Assalamualaikum

ضروری نہیں اداسی کی کوئی وجہ بھی ہو ؛ یہ دل کی کیفیت ہے جہاں ہمیں اکیلا پن محسوس ہوتا ہے
لیکن عجیب بات یہ کہ ؛ کسی کا ساتھ بھی نہیں چاہیے ہوتا
بس خاموش رہنے کو دل چاہتا ہے
Good night

کبھی کبھی ڈھیروں الفاظ ہونے کے باوجود بھی بولنے کا دل نہیں چاہتا
نا بولنے کے لئے
نا جتانے کے لئے
اور نا ہمیں کسی کی ہمدردی درکار ہوتی ہے

جب آنکھ شکر گزار ہو تو ہر چیز خوبصورت لگتی ہے۔

*اپنی ماؤں کو تکلیف مت دیں*
*اُن کی سُنیں، اُن کو سُنائیں، اُن سے کہیں اُن کو گلے لگائیں اُن کو بوسہ دیں* 🖤
*زندگی مختصر ہے بہت مختصر ہے 🥺*

کیا تمہارے دل میں ڈر ہیں؟
"ہاں بہت سے"
ان میں سب سے گہرا کون سا ہے؟
"اللّہ کی رضا حاصل کیے بغیر مر جانا...!!"
🤎

*واجب تھی جس بات پر حیرانی بہت*
*ہم لڑکھڑائے ، مسکرائے اور چل دیے* *...!!!!*💔🌚

میں پناہ ڈھونڈنا چاہتی ہوں کسی ایسے مقام پر
جہاں قدرت کے سوا کوئی آواز
کوئی منظر نہ ہو
جہاں نہ وحشت ہو
اور نہ کڑوی دنیا کے لہجے
*فقط میں اور میرا تخیل ......!!!*

🙂

تیرے واسطے ہیں میری حیات کے سبھی رنگ...
تو جس رنگ بھی نکھرے ،میں اس رنگ کے صدقے
Mri mama..

حوصلے ٹوٹ کر آنکھوں سے نکل آتے ہیں................
ضبط سے بڑھ کر اگر درد چھپائے جائیں................🍂
🩶

*دل کچھ ایسا ہو گیا کہ دل چاہے کسی سے کتنا ہی خفا کیوں نا ہو*
*لیکن سامنے والے سے گلہ تو کیا زرا سا اظہارِ ناراضگی کرنے کو بھی دل نہیں کرتا 💯❤️🩹*

*انسان اپنے مشکل دنوں کو بھول سکتا ہے لیکن وہ ان لوگوں کو نہیں بھولتا جنہوں نے اسے دکھی کیا🥲*

*اور ہر تلخ لمحہ گزر جائے گا جیسے پچھلا گزرا، اللّٰه ہر غم کے بعد خوشیاں بھیجتا ہے۔*

😊

Rano sis sorry

*الحمدللہ کہنا ہزار شکایتوں سے بہتر ہے کیونکہ شکایتوں کے بعد بھی انسان بے سکون رہتا ہے 💖*

Admin rano sis ki mrzi hy wo jsi b posts kren lkn ek hi post br br ..

Wsy..

Nhi ....

Rano sis ek hi posts br br kio kr rhe hn ... Allah

Hanji??

😔