@hamnamalik

40284323 points 1435 posts

Apr 2026 · 3mo ago

26 Followers
7 Following
City: Lahore
Gender: Not set
Age: 26 years
Star Sign: ♑ Capricorn
Points: 40284323 points
Bio: *سلامت رہیں وہ لوگ جو اپنے الفاظ چُن چُن کر بولتے ہیں اس خوف سے کہ کہیں کسی کا دل نہ دکھ جائے*
🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 18 hours ago

😔😔

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 18 hours ago

📌 *Hadees of the Day*

حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :*
ہر بندہ اپنے آخری عمل پر، جس پر وہ فوت ہوا، اٹھایا جائے گا۔ 🎗️

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 18 hours ago

اللہ کے فیصلے ہماری خواہش سے بہتر ہیں۔🤌🏻🫀

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 18 hours ago

*انسان جو درد دوسروں کو دیتا ہے اسے چکھے بغیر نہیں مرتا*

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 18 hours ago

*انسان جو درد دوسروں کو دیتا ہے اسے چکھے بغیر نہیں مرتا*

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 18 hours ago

*روئے زمین پر جو کچھ بھی ہے سب فانی ہے*

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 18 hours ago

*سلامت رہیں وہ لوگ جو اپنے الفاظ چُن چُن کر بولتے ہیں اس خوف سے کہ کہیں کسی کا دل نہ دکھ جائے*

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 18 hours ago

*لوگ صرف خود کہ سگے ہوتے ہیں آپ ساری عمر کسی کہ خیر خواہ ہوجائیں بس زرا سی غلطی غلط فہمی یہ بد گمانی کی دیر ہے آپکی بھلائ آپکے خلوص سمیت آپ کہ منہ پر مار دی جاتی ہے*

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 18 hours ago

*جب آپ دوسروں کے لیے اچھا چاہتے ہیں تو اچھائیاں واپس آپ کی طرف بھی آتی ہیں یہی قدرت کا اصول ہے*

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 18 hours ago

*جو خود گر کر سنبھلے ہوں وہ کسی کو دھوکہ نہیں دیتے*

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 18 hours ago

*جب آپ دوسروں کے لیے اچھا چاہتے ہیں تو اچھائیاں واپس آپ کی طرف بھی آتی ہیں یہی قدرت کا اصول ہے*

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 18 hours ago

جن مسئلوں سے انسان مر جاتے ہیں
بعد میں۔۔۔۔
وہ مسئلے بھی حل ہو جاتے ہیں🙃
Hmna

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 18 hours ago

*اتنی ساری یادوں کے ہوتے ہوئے بھی جب دل میں❤‍🩹*
*ویرانی ہوتی ہے تو حیرانی ہوتی ہے _________💔😭*

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 18 hours ago

*کسی کے حلق میں صبر کے اتنے ہی*
*گھونٹ ڈالیں کہ اگر وہی گھونٹ آپ کو*
*پینے پڑ جائیں تو آپ کی رگیں نا پھٹ جائیں ❤️‍🩹*

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 18 hours ago

جو دل بہت زیادہ معاف کرتے ہیں، طویل عرصے تک صبر کرتے ہیں اور ہمیشہ خود کو پیچھے رکھتے ہیں، یہی وہ دل ہوتے ہیں جو اگر جانے کا فیصلہ کر لیں تو واپس مُڑ کر نہیں دیکھتے۔🫥

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 18 hours ago

جو دل بہت زیادہ معاف کرتے ہیں، طویل عرصے تک صبر کرتے ہیں اور ہمیشہ خود کو پیچھے رکھتے ہیں، یہی وہ دل ہوتے ہیں جو اگر جانے کا فیصلہ کر لیں تو واپس مُڑ کر نہیں دیکھتے۔🫥

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 18 hours ago

کبھی کبھی انسان کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہوتا، مگر وہ بہت کچھ محسوس کر رہا ہوتا ہے۔

🖋 Hamna 🖋

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 18 hours ago

رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیــــــــں
جن میـں احساسں کا جذبہ ہو
ہمدردی تو ہر کوئی کر لیتا ہے
مگر احساسـں کُچھ ہی کرتے ہیں
اور یہ احساســــں ...
لفظوں سے ظاہر نہیــں ہوتا
بلکہ انسانوں کے رویئے ...
اور ردعمل سے پتہ چلتا ہے
کہ وہ آپ کے ساتھ کتنے مخلص ہیـں.....!!!!!!!

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 18 hours ago

*کسی کا آپ پر اعتماد کرنا، آپ سے محبت کرنے سے زیادہ قابل تعریف ہے 🩶*
💯

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 18 hours ago

*ضروری نہیں زندگی میں سبق سکھانے والے ہی ملیں🙂*
*کچھ بہت اچھے لوگ بھی ھوتے ہیں جو آپ کو پھر سے لوگوں پر اعتماد کرنا سکھاتے ہیں*🥹🫠

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 18 hours ago

*میں ریزہ ریزہ ہوں اپنے وجود کے اندر وہ حرف حرف چنے گا اور کتاب کر دے گا مجھے یقیں ہے اک روز میر ارب اداس روح کو تازہ گلاب کر دے گا.... 🤗🍀❤️🥀*

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 18 hours ago

`ایک منٹ سے بھی زیادہ کا وقت نہیں لگے گا`

*کہ ہم "ہیں" سے "تھے" ہو جائیں گے...!!!*🥀🥺
*"اور وقت کی ریت سے پھسل کر ہم بھی رخصت ہو جائیں گے"* 💔🍁

*بس ہم بھلا دیے جائیں گے چاہے ہماری جتنی بھی اہمیت ہو، اور نا جانے ہمیں مستقبل کی کونسی فکریں کھائے جا رہی ہیں، "جبکہ ہمارا مستقبل موت اور منزل قبر ہے" 🫠🔐🍃*

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 18 hours ago

*اپنے رب سے اُن باتوں کا ذکر کرو جو تمہیں تکلیف دیتی ہیں*
*کیونکہ ہمارے دلوں کو سنوارنے والا اُس کے سوا کوئی نہیں*
*اس کے سامنے دل ہلکا کر لیا کرو کیونکہ سکون بھی وہی دیتا ہے*
*اور صبر بھی وہی عطا کرتا ہے*

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 18 hours ago

*اپنے ماں باپــــــ سے محبت کیجیے*
*آپــــــ پر ان کا بہت قرض ہے*
*آپــــــ نے کبھی انہیں حاصل کرنے کےلیے دعا نہیں کی*
*لیکن انہوں نے آپــــــ کو حاصل کرنے کےلیے بہت دعائیں کی ہیں*

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 18 hours ago

*اپنے ماں باپــــــ سے محبت کیجیے*
*آپــــــ پر ان کا بہت قرض ہے*
*آپــــــ نے کبھی انہیں حاصل کرنے کےلیے دعا نہیں کی*
*لیکن انہوں نے آپــــــ کو حاصل کرنے کےلیے بہت دعائیں کی ہیں*