@hamnamalik

40284323 points 1435 posts

Apr 2026 · 3mo ago

26 Followers
7 Following
City: Lahore
Gender: Not set
Age: 26 years
Star Sign: ♑ Capricorn
Points: 40284323 points
Bio: *سلامت رہیں وہ لوگ جو اپنے الفاظ چُن چُن کر بولتے ہیں اس خوف سے کہ کہیں کسی کا دل نہ دکھ جائے*
🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 19 hours ago

*ہم جیسے لوگوں کا کہاں کوئی ٹھکانہ ہوتا ہے🥲*
*دل بھی تھکا ہوا، خواب بھی پرانا ہوتا ہے🫠❤️‍🩹*

*محبتیں ہم سے روٹھ کے چلی جاتی ہیں💔*
*ہم پر تو بس تنہائی کا زمانہ ہوتا ہے🙂🤌💔

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 19 hours ago

*ہر دُعا قبول ہو،*
*ہر غم دُور ہو،*
*اور اللّٰہ آپ کی زندگی*
*رحمتوں سے بھر دے...🤍✨*
*AMEEN

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 19 hours ago

*"الٰہی! ہمیں وہ منزل عطا کر جو تیرے حبیبﷺ*
"کی گلیوں میں جا کر ختم ہو۔❤‍🩹🥺"*

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 19 hours ago

*جنت میں ہم اُن پیــارے لوگوں کو گلے لگائیں گے جن سے* *زندگی نے ہمیں محروم کر دیا تھا __🤍🌷*
*ان شاءاللہ*
*

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 19 hours ago

Mn ksi sy bt krti nhi or srf yhan posts krti hun achi c phr log chupair Maren Rona to ata hy na

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 19 hours ago

*"آپ ﷺ وہ گلابِ ازل ہیں جس کی خوشبو صدیوں کی* *مسافت کے بعد بھی ویسی ہی تازہ ہے۔"♥*

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 19 hours ago

جس کا تعلق حضــۧۛــورﷺ سے ہو
وہ کبھی بے وقعت نہیں رہتا۔
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 19 hours ago

*☜ بے بسی بھی عجیب چیز ہے انسان کے سامنے ہی اسکی ذات کی نفی ہوتی ہے اور وہ کچھ کر بھی نہیں پاتا*💯😢

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 19 hours ago

*جن ﷺ کی خوشبو سے مدینے کی گلیاں بسیں* 💐
*اُن ﷺ کے وجودِ معطر پر لاکھوں سلام🤲🏻💗*

> *اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ🕊️❤️*
*

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 19 hours ago

*کبھی کسی کے چہرے کی مسکراہٹ بن کے دیکھو* 🥰
*خوشی نہیں تو سکون ضرور ملے گا ❤️*
*_

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 19 hours ago

*کبھی کسی کے چہرے کی مسکراہٹ بن کے دیکھو* 🥰
*خوشی نہیں تو سکون ضرور ملے گا ❤️*

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 19 hours ago

*ہو سکتا ہے دنیا میں منافق لوگ کامیاب ہو جائیں لیکن آخرت اچھے لوگوں کی کامیابی کا دن ہے! 🤍*

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 19 hours ago

*لوگ صرف خود کہ سگے ہوتے ہیں آپ ساری عمر کسی کہ خیر خواہ ہوجائیں بس زرا سی غلطی غلط فہمی یہ بد گمانی کی دیر ہے آپکی بھلائ آپکے خلوص سمیت آپ کہ منہ پر مار دی جاتی ہے*

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 19 hours ago

*☜ مدد کرنا ایک بہت مہنگا تحفہ ہے اس لئے سب سے اس کی توقع نہیں رکھنی چاہئے کیونکہ بہت کم لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں*💯
Assalamualaikum

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 19 hours ago

🌹🌹*جو دنیا کو سنائی دے اسے کہتے ہیں خاموشی*
*وہ جو آنکھوں میں دکھائی دے اسے طوفان کہتے ہیں*
Good night

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 19 hours ago

ہمارا رب اتنا مہربان ہے کہ ہماری عبادت اور تقویٰ کو ہمارے چہروں سے ظاہر کر دیتا ہے، مگر ہمارے گناہ ساری دنیا سے پوشیدہ رکھتا ہے۔ 🥹🍁

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 19 hours ago

*سچ ہے، دنیا کا کوئی فلسفہ اُس خلا کو پُر نہیں کر سکتا جو کسی کھوئی ہوئی چیز کے بعد دل میں رہ جاتا ہے۔ بعض نقصان صرف صبر اور وقت ہی کے حوالے کیے جا سکتے ہیں۔*

*بلاشبہ، کچھ خسارے ایسے ہوتے ہیں جن کا بدل، نہ دلیل دے سکتی ہے نہ فلسفہ؛ بس دل ہی ان کا بوجھ اٹھاتا ہے۔*

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 19 hours ago

‏رابطے تھے تو تجھے علم تو رہتا تھا مرا
اب تجھے کون بتائے گا کہ سب ٹھیک نہیں

1. lishbyyyy ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. mantasha ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. xcorpio ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
4. tasbeeh ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 19 hours ago

`رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:`

*"اگر لوگ جان لیں کہ عشاء اور فجر کی نماز میں کتنا اجر و ثواب ہے،*
*تو وہ ان دونوں نمازوں کے لیے ضرور آئیں، چاہے گھٹنوں کے بل (رینگتے ہوئے) ہی کیوں نہ آنا پڑے۔"*

📚 صحیح بخاری و صحیح مسلم

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 19 hours ago

> *اللّٰہ سے محبت*🫀🔐>>
*جب مجھے اللّٰه سے محبت ہوئی تو مجھے یقین آیا اللّٰه کے خوف سے زیادہ انسان اللّٰه کی محبت میں روتا ہے اس ڈر سے روتا ہے کہ اللّٰه کو کھو نہ دوں*🫂💗
*جب اللّٰه سے محبت ہوئی تو اللّٰه کی بنائی ہر چیز کو دیکھ کر رونا آیا*🤌🏻🥺
*کھلے آسمان کو دیکھا اور ایسا لگا اللّٰه دیکھ رہا ہے اور یہی آسمان تو میں بچپن سے دیکھتی آرہی ہوں پھر پہلے کبھی ایسا محسوس نہیں ہوا*🫀🥹

*`بیشک اللّٰه کی محبت کو پا جانے والے کامیاب ہو گے۔` 🔐🎀*

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 19 hours ago

*`سونے سے پہلے کی سنتیں اور وظیفے ✨`*
✨ سونے سے پہلے وضو کرلیں
✨ دائیں کروٹ پر سوئیں
✨ بستر جھاڑ لیں
✨ آیت الکرسی پڑھیں
✨سورہ بقرہ کی آخری دو آیت
✨ سورۂ اخلاص، فلق، ناس 3
بار پڑھ کر ہاتھوں پر دم کریں
✨ سبحان اللہ 33 بار
✨ الحمدللہ 33 بار
✨ اللہ اکبر 34 بار
📿 سونے کی دعا:
اللّٰهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا
ترجمہ:
“اے اللہ! میں تیرے نام کے ساتھ مرتا اور زندہ ہوتا ہوں۔”
*🤍 جو شخص ان اذکار کو پڑھ کر سوتا ہے اللہ تعالیٰ انہیں اپنی امان میں رکھ لیتا ہے فرشتے اس کی حفاظت کرتے ہیں اور شیطانی شر سے محفوظ رہتا ہے۔

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 19 hours ago

*کچھ لوگ اپنے خلوص کی وجہ سے اور کچھ لوگ اپنی منافقت کی وجہ سے عمر بھر یاد رہ جاتے ہیں*❤‍🩹🥲

💙🥀✨🥹💔🩹

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 19 hours ago

وہ بیٹیاں
جن کی رول ماڈل امہات المؤمنین اور صحابیات ہو
ایسی بیٹیاں ہی کل کی مضبوط مائیں بنتی ہیں
اور انہی کی گود میں ایک صالح، باکردار اور باوقار معاشرہ پروان چڑھتا ہے💯

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 19 hours ago

*`اللّٰـ♡ــہ` آنکھـوں کـی سطـح ہمیشـہ کـے لیـے گیلـی نہیـں رہنـے دیتـا… جـب وہ ہنسـانـے پـر آتـا ہـے تـو ایسے ہنسـاتا ہـے کـہ اشـک بھـی رشـک میـں پـڑ جاتـے ہیـں!* 🥺♥️

🌍 GENERAL 2mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 19 hours ago

انسان بھی بڑا عجیب ہے۔
دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر کہتا ہے:
جیسی کرنی ویسی بھرنی۔

اور جب خود تکلیف میں ہوتا ہے تو کہتا ہے:
آزمائش تو اللہ کے محبوب بندوں پر ہی آتی ہے۔