@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

آواز دے کے دیکھ لو ــــــــ شاید مِل ہی جائیں
*ورنہ یہ عمر بھر کا سفر ــــــــ رائگاں تو ہے 🫠*

حق کے راستے میں سب سے بڑی سختی یہ آتی ہے
کہ انسان تنہا رہ جاتا ہے۔😉

*تصور کیجیے کہ آپ کسی ایسے شخص کے ساتھ رشتے میں ہوں جو اتنا سمجھدار ہو کہ آپ سے کہے: کیا آپ مجھ سے وعدہ کر سکتے ہیں کہ اپنا دکھ مجھ سے نہیں چھپائیں گے؟*
*کیونکہ یہ ناانصافی ہوگی کہ ہم ہنسیں تو ساتھ، مگر آپ روئیں اکیلے۔*✨🫠

*`الأَعيُنُ نَوَاطِقُ الفُؤَادِ`*
*آنکھیں دل کی ترجمان ہوتی ہیں*
*آنکھیں وہ راز بول دیتی ہیں جو دل میں چھپے ہوتے ہیں*
*چاہے وہ نفرت ہو یا محبت، نظر سے عیاں ہو جاتی ہے۔* ✨🫠

*عظیم ہیں وہ لوگ جنہوں نے خاموشی کا انتخاب اس وقت کیا جب وہ بدترین الفاظ کہنے کے قابل تھے*

*مؤمن دو دلوں کی طرح ہوتا ہے ایک دل سے وہ اللّٰہ پاک سے اُمید رکھتا ہے اور ایک دل سے اللّٰہ پاک سے ڈرتا ہے*

*باپ کی عزت اُور جَہنم کی آگ جس لڑکی کو یاد رہے وہ کبھی غلط راستے پر نہیں چَلتی*

*اصل رئیس وہی جس کے لہجے میں نرمی ہو وراثت میں صرف دولت ملتی ہے عزت نہیں*

*تم مجھے نقصان دینے والا نہیں پاؤ گے،ہم جیسے لوگ رخصت ہو جاتے ہیں،دکھ نہیں دیتے!!!🖤🥀🌚🍂*

*مرشـــد ہمیــں جیتــے گــا کــوئـــی ہــم جیســـا ہـــی*😘
*ہــم کســی ایـــرے غیـــرے کــے بـــس میـــں کہـــاں 🥀*

*کس قدر سیرت سہانی آپﷺ کی*
*ساری دُنیا ہے دیوانی آپﷺ کی*
*کل جو تھے گمراہ ہادی ہو گئے*
*مل گئی جو نگہبانی آپﷺ کی*
*صلی اللّٰهُ عَلَیهِ وآلِهٖ وَاَصّحَابِهٖ وَبَارِک وَسَلِم 💖✨*

خود کیساتھ سب سے بدترین دھوکہ یہ ہے کہ
ہم جنت کے پَھلوں کی تو توقع رکھیں
جبکہ بیج جہنم کے بو رہے ہوں 🥀

.☘︎ ݁˖
*لَا شَيْءَ يَدُومُ لِلأَبَد*
*حَتَّى اللَّحَظَاتُ الصَّعْبَةُ لَهَا نِهَايَةٌ!*
کُچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں رہتا،
حتیٰ کہ مُشکل لمحے بھی آخرکار ختم ہو جاتے ہیں۔
💐🤍🕊️

Chlin sis apki mrzi hy ap bhtr smjhti hungi

Sis mri ap sy srf ek do br bt hwi Baki mn yhan ksi ko janti e nhi na bt hti hy mri tbhi bs rok rhe the I m sorry

Walaikum salam

*ذکر کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ وہ انسان کے اور اس کے گناہوں کے درمیان رکاوٹ بن جاتا ہے*
امام نووی رحمہ اللہ

*کچھ الفاظ دل پہ سوئی کی نوک کی طرح بیٹھ جاتے ہیں، جب کبھی بھی حرکت کریں درد کرتے ہیں 💔*

واجب تھی جس بات پر حیرانی بہت
ہم لڑکھڑائے ، مسکرائے اور چل دیے!

*ڈھونڈے تو سکون خود میں ہی ہے*
*دوسروں میں تو فقط الجھنیں ہیں*

*وہ مجھے ہر منت پہ چاہیے تھا* 😢💔
*آنکھوں کی زینت پر چاہیے تھا* 🥀😔
*اور اسے مفت میں ہی پا لیا کسی نے* 😭💔
*جو مجھے ہر قیمت پہ چاہیے تھا* ❤️🩹😢
*

*یقین*
*اور جب یقین کی ڈور اللّٰہ پر چھوڑ دی جاتی ہے تو پھر اللّٰہ پاک اپنے بندے کو کبھی بھی رسوا نہیں ہونے دیتا!🥹❤️🩹*

*یقین*
*اور جب یقین کی ڈور اللّٰہ پر چھوڑ دی جاتی ہے تو پھر اللّٰہ پاک اپنے بندے کو کبھی بھی رسوا نہیں ہونے دیتا!🥹❤️🩹*

*یقین*
*اور جب یقین کی ڈور اللّٰہ پر چھوڑ دی جاتی ہے تو پھر اللّٰہ پاک اپنے بندے کو کبھی بھی رسوا نہیں ہونے دیتا!🥹❤️🩹*

*یقین*
*اور جب یقین کی ڈور اللّٰہ پر چھوڑ دی جاتی ہے تو پھر اللّٰہ پاک اپنے بندے کو کبھی بھی رسوا نہیں ہونے دیتا!🥹❤️🩹*