@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

JazakAllah Mr maaz

Rano sis g marny dn chupair Kuch nhi hta arzu sis chupair mar k enjoy krti hn na to krny dn

Alhmdulilah...Mr maaz

*اپنے والدین کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں تو بس اتنا کیجیے کہ کوئی آپ کی وجہ سے اُن کی تربیت پر انگلی نہ اٹھائے*

JazakAllah

*لوگ سنتے ہیں تو تبصرے کرتے ہیں اور اللّٰہ سنتا ہے تو معجزے کرتا ہے*

Alhmdulilah thk hun

Mantsha sis?

Kio g

Astgfrullah rano sis ye kia hy

JazakAllah kesy hn ap

Assalamualaikum

Walaikum salam

مہلت فقط زندگی تک ہوتی ہے
جب تم پر مٹی ڈال کر تمہارا منہ
اور بدن زمین کے ڈیڑھ فٹ نیچے دفن کر دیا جائے گا💯
تو تمھارے پاس تمہارے ایمان
کے علاوہ کچھ نہیں ہوگا جو تمھیں بچا سکے 😭💯

*خُوبصورت ہونا اچھا نہیں💔*
*اچھا ہونا خُوبصورت ہے💯*

*حساسیت اس قدر بڑھ گئ ہر سانحے کے بعد😭*
*ہم اس کے لیے بھی روۓ جسے جانتے نا تھے❤️🩹*

*وَأَحْسَنُ مِنْكَ لَمْ تَرَ قَطُّ عَيْنِي*
*وَأَجْمَلُ مِنْكَ لَمْ تَلِدِ النِّسَاءُ*
*خُلِقْتَ مُبَرَّءًا مِنْ كُلِّ عَيْبٍ*
*كَأَنَّكَ قَدْ خُلِقْتَ كَمَا تَشَاءُ*
*میں نے آپ ﷺ سے زیادہ خوبصورت کسی کو نہیں دیکھا،*
*اور نہ ہی کسی ماں نے آپ ﷺ سے زیادہ حسین جنا۔*
*آپ ہر عیب سے پاک پیدا کیے گئے،*
*گویا آپ ویسے ہی بنائے گئے جیسے آپ چاہتے تھے۔*

*جب آپ نبی محترمﷺ پر درود بھیجتے ہیں ، تو کائنات کی ہر شے آپ کے لیے دعاگو ہو جاتی ہے!*
🎀🖤✨♥️

*مُسكراتى حيات مانگى تھی*
*ہم نے غم سے نجات مانگی تھی🍂*
*دینے والے! یہ برہمی کیسی؟*
*ہم نے کب کائنات مانگی تھی۔۔!💔🥀*

*میٹھے ضرور بنیں مگر اتنے بھی نھی کہ❤️*
*لوگ آپ کی جلبیاں بناکر کھا جایں 😝🌺😂*

Ap ny kha Hmna to mny bola g bolin ...

Kesi hn sis

Bolin Mr meer?

Thnx mr Amrinder

JazakAllah sab ka