@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

Murree mn taiz hwain Barish

Assalamualaikum

اس بار عشرہ ذی الحجہ ایسے گزاریں🌸
کہ عید کے بعد بھی🪻
*نماز، قرآن اور ذکر نہ چھوٹے۔ 🌸*

😔 assalamualaikum

*"درودﷺ پڑھنا ایسا ہے جیسے ویران صحرا میں ٹھنڈی ہوا کا جھونکا آ جائے۔ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) 🧡"*

"لوگوں کے عیب تلاش کرنے کے بجائے
اپنے کردار کو خوبصورت بناؤ،
کیونکہ بہترین انسان وہ ہے
جو دوسروں کے لیے آسانی پیدا کرے۔" ✨🤍

Mr akkiz ab naat suna dn plzz

*فنا کردوں اپنی ساری زندگی اپنی ماں کے قدموں میں ایک یہی سچی محبت ہے جس میں ملاوٹ نہیں ہوتی*

*لوگ سنتے ہیں تو تبصرے کرتے ہیں اور اللّٰہ سنتا ہے تو معجزے کرتا ہے*

Hamna to chup hi hy sis ap ny chupair kio mar d hmm?

*یتیمی بہت کڑا امتحان ہے*
*اپنے والدین کی قدر کیا کریں*

Mn sabki posts es lye like nhi kr rhe k koi mri b posts like kry ..mn to bs wsy hi likes dy rhe hr Posts ko

Rano sis ...hmm🤭

لوگ سارے تو تیرے شہر کے دیوانے ہیں ۔۔
میری خواہش ہے کہ میں تیراصل اللہ علیہ وآلہ وسلم زمانہ دیکھوں ۔۔
My best naat

Mujy Lg jyegi bhai

Rano sis nice poetry..

Arzu sis🤭

Mr akkiz nzr Lg jyegi na tb

*اختلاف چاہے کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو دو حدیں کبھی پار نہیں کرنی چاہئے نہ کسی کے رزق پر وار کرنا چاہیے اور نہ ہی عزت پر*

Nhi sis mujy nhi chye na points plz

akkiz Bhai nice...

Allah ....etni lrai ho rhe dono sisters mn

Acha sis ..kush rhen

Chup kio hn sis

Mantsha sis