@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

*عید اداس نہیں کرتی...!*
*یادیں اداس کرتی ہے*
*جو بچھڑ گئے ہیں ان کی...!*
*باتیں اداس کرتی ہیں ❤️🩹*
Miss u baba ..

*🌙🌹 عید الاضحیٰ مبارک ہو 🐐🌹*
اللہ تعالیٰ آپ کی اور آپ کے اہلِ خانہ کی قربانی، اور نیک اعمال قبول فرمائے۔ آپ کے گھر میں رزق، برکت، محبت اور سکون میں اضافہ فرمائے۔ اللہ آپ کو ہر بیماری، غم اور پریشانی سے محفوظ رکھے،
*آمین یا رب العالمین 🤲*

`خود کو دریافت کرو،،،`
ورنہ ساری زندگی اُن لوگوں کی رائے پر انحصار کرنا پڑے گا، جو خود اپنی حقیقت سے نا واقف ہیں، آزمائش کا وقت بتا دیتا ہے کہ...!!
*"خیر خواہ کون ہے اور خوامخواہ کون ہے"*🙂🍁

Acha g..🥹🥹

Allah pak magfirt frmay apki czn ki ..ameen🥹

Kio Mr naveed??

Ksi ki death hwi ap yhan Hans kesy rhy Mr yousafshah..?

Mhrmah sis kia hwa..?

*یہ آیت مومن کے دل کو تسلی دیتی ہے کہ اللّٰہ مہربان ہے اور وہ بندے پر غیر معمولی بوجھ نہیں ڈالتا۔*
*اللّٰہ کسی کو اس کی نفسیاتی یا جسمانی صلاحیت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔*

Mantsha sis??

ہر عید پر آپ کو خوشیاں ہزار ملیں،
زندگی میں اپنوں کا بے پناہ پیار ملے،
خدا کی رحمت برسے آپ پر اس قدر،
کہ ہر دن آپ کو عید کا تہوار ملے۔
..Ameen...
HamnaMalik ki janib sy dostana k sab members ko Eid mobrk..kush rhen sab

*قربانی عبادت تھی مگر لوگوں نے اسے کاروبار بنا لیا اگر دلوں میں تقویٰ ہوتا تو پچاس ہزار کا بکرا ایک لاکھ کا نہ بکتا*

Assalamualaikum

Assalamualaikum

Alhmdulilah..

کتنا پرنور اور مبارک تھا وہ منظر
جب میدان عرفات میں نبی کریمﷺ جلوہ فرماتے تھے
اور صحابہ ہم تن گوش....!!
*آپﷺ نے فرمایا ؛*
کیا میں نے اللہ کا پیغام پہنچا دیا؟
*تو صحابہ کی آوازیں گونج اٹھیں :*
یارسول اللہﷺ!
ہم گواہی دیتے ہیں کہ آپ نے حق تبلیغ ادا فرما دیا

```میرے اللّٰه ! میرا دل مکہ (منی، عرفات اور مزدلفہ) سے بہت دور ایک گھر کے کونے میں روتا ہے.... اور پکارتا جاتا ہے.....```😭🫂
`ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﺍَﻟّٰﮭُﻢَ ﻟَﺒَّﯿْﮏ :)`❤️🩹💦

```میرے اللّٰه ! میرا دل مکہ (منی، عرفات اور مزدلفہ) سے بہت دور ایک گھر کے کونے میں روتا ہے.... اور پکارتا جاتا ہے.....```😭🫂
`ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﺍَﻟّٰﮭُﻢَ ﻟَﺒَّﯿْﮏ :)`❤️🩹💦

جب اللّٰه تمہیں انتظار کے ذریعے آزماتا ہے تو شیطان دُعا پوری نہ ہونے کے وسوسے تمہارے دل میں ڈالتا ہے۔ ❤️

*قربانی دکھاوا نہیں، عبادت ہے*
خدارا اپنے قربانی کے جانوروں کی تصویریں اور ویڈیوز ہر جگہ، ہر وقت شیئر کرنے سے گریز کریں خاص طور پر اسٹیٹس، اسٹوریز اور پوسٹس پر
*یاد رکھیں!*
*قربانی کا مقصد ریاکاری یا فخر نہیں، بلکہ تقویٰ، خلوص اور سنتِ ابراہیمیؑ کی پیروی ہے۔*

`میــری دعــا ہــے کـہ` 🤍
*جب اللہ تعالی عرفات کے دن دعائیں قبول فرما رہیں ہوں تو*🌷
ان میں آپ کی اور میری دعائیں بھی شامل ہوں ۔۔۔۔ !💗
Ameen.

رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا:
*“عرفہ کے دن کے روزے کے بارے میں مجھے اللہ سے امید ہے کہ یہ پچھلے ایک سال اور آنے والے ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا۔”*🤲🏻🫠
📖 صحیح مسلم: 1162

Dewana bhai kesy hn..

*اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو* 😢💔
*نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے*

وہ جو تمہارے گناہوں کو تمہارے چہرے پر ظاہر نہیں کرتا کیا تمہیں لگتا ہے اس سے زیادہ کوئی تم سے پیار کر سکتا ہے