@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

Assalamualaikum

" اگر آپ ایک خاموش مُجسمہ بھی بن جائیں، تب بھی لوگ آپ کو نہیں چھوڑیں گے."ت

جو دل بہت زیادہ معاف کرتے ہیں، طویل عرصے تک صبر کرتے ہیں اور ہمیشہ خود کو پیچھے رکھتے ہیں، یہی وہ دل ہوتے ہیں جو اگر جانے کا فیصلہ کر لیں تو واپس مُڑ کر نہیں دیکھتے۔🫥

*`تم مجھے وہاں سے پڑھو جہاں میں خاموش ہوں یہ ہنسی بس ایک نقاب ہے میرے چہرے پر۔🥹🍂`*
*میں وہ لڑکی ہوں جو آنکھوں میں نمی رکھ کر بھی مسکرا دیتی ہے۔ میرے لفظ کم پڑ جاتے ہیں جب بات دل کی ہو، اسی لیے میں نے خاموش رہنا سیکھ لیا ہے۔💔*
*ہر ہنسی کے پیچھے ایک درد چھپا ہوتا ہے، جو لبوں تک آتے آتے خاموشی بن جاتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں خوش رہو، اور میں خوش دکھتی بھی ہوں… مگر کسی نے یہ نہیں پوچھا کہ اندر سے کیسی ہوں۔🥀*
*تم اگر کبھی مجھے سمجھو تو لفظوں سے آگے جانا، کیونکہ اصل میں “میں” تو میری خاموشی میں ہوں۔❤️🩹

*موبائل ایک نعمت بھی ہے اور آزمائش بھی یہ آپ پر ہے کہ آپ اسے علم نیکی اور اچھے کاموں کیلئے استعمال کرتے ہیں یا وقت ضائع کرنے اور گناہوں کیلئے 📱*
*

*خوشی کے حسین لمحوں میں بھی اپنے رب کو نہ بھولنا* 🥹🫀
اصل خوشی اسی کی یاد میں ہے۔ جب اذان کی صدا بلند ہو تو ہر کام چھوڑ کر سجدے میں گر جاؤ 🌸— یہی لمحہ تمہاری دنیا اور آخرت سنوار دے گا۔🥀
خوشیاں مناؤ، مسکراتے رہو، 😊 مگر نماز کو کبھی قضا نہ کرنا۔ ✅
*جو لوگ خوشی میں بھی اپنے سجدے قائم رکھتے ہیں، اللہ ان کی خوشیوں کو ہمیشہ برکت اور سکون عطا کرتا ہے* 🤲🏻۔
`عِشْقِ حَقِیقِی تَک کَا سَفَر

عید کے دن دل کے کسی کونے میں تھوڑی سی اداسی محسوس ہوتی ہے،
کسی کو اپنے بچھڑے ہوئے لوگ یاد آتے ہیں، تو کسی کو پرانی عیدیں،
اور کسی کو وہ لوگ جو کبھی ساتھ میں قربانی کیا کرتے تھے۔-❤️

Lahore sy hun.

Alhmdulilah raz sis ap kesi hn

Lahore ko grmi hi ki wjhe sy chur Ayn hn filhal.

Walaikum salam

Achi hn posts apki

Achi hn posts apki

Kuch nhi sis ap btain?

Alhmdulilah sis ap kesi hn

Kidr msruf hn sis.

JazakAllah sab ko

Assalamualaikum

*چمکتی گاڑیاں بڑا نام اور وقتی شان ہر کسی کو متاثر کر سکتی ہے مگر اصل کامیابی وہی ہے جس میں حلال رزق سکونِ دل اور اللہ کی برکت شامل ہو

*اگر تم قرآن کو آنکھوں سے دیکھو گے تو الفاظ نظر آئیں گے دماغ سے دیکھو گے تو علم نظر آۓ گا دل سے دیکھو گے تو محبت نظر آۓ گی اور اگر اپنی روح سے دیکھو گے تو تمہیں خدا نظر آۓ گا*

*زندہ ہیں جن کے باپ انہیں عید مبارک ہم جیسے یتیموں کو فقط یاد مبارک😢*

لوگ سارے تو تیرے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم شہر کے دیوانے ہیں
میری خواہش ہے کہ میں تیرا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زمانہ دیکھوں ۔۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
My best naat.

Wsy pocha ...mn dmadam py srf ek mah rhe shid ..lkn mn whan bangasho sy drti the ....sorry

جیسے چاند سجا ہے تاروں سے یوں بزم سجی تیرے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یاروں سے
صدیق عمر عثمان وعلی مجھے پیار ہے تیرے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیاروں سے۔۔۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

*کوئ تعبیر نہیں تھی جسکی…!*
*وہ خواب ہم نے مسلسل دیکھا ❤️🩹*