@fatima123
May 2026 · 2mo ago
*دل کچھ ایسا ہو گیا کہ دل چاہے کسی سے کتنا ہی خفا کیوں نا ہو*
*لیکن سامنے والے سے گلہ تو کیا زرا سا اظہارِ ناراضگی کرنے کو بھی دل نہیں کرتا 💯❤️🩹*
*اس سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ کتنے قیمتی کتنے قابل اور کتنے اہم ہیں اگر آپ ناقدروں کے ہاتھ لگے ہوئے ہیں تو آپ بیکار ہیں💯🥀*
کچھ رشتے چھوڑ دینا ہی سب سے بڑی عقل مندی ہے،
خدارا!!!!
ہر رشتہ نبھانے کے لائق نہیں ہوتا۔
شادی کے بعد شوہر کو ایساا نفسیاتی کروں گی۔
کہ باقی 3 شادیوں کی خواہش ہی مرجائے گی۔🫣😩🤣
Wah mantsaha k pas b power aa gi
Kia bat hai alishba sis jhapi par pabandi laga di hai kia 😃
Hi
"میں وہاں سے بھی ایک پل میں اٹھ سکتی ہوں
جہاں بیٹھنے میں مجھے زمانے لگے ہوں"
زندگی بہت مختصر ہے اور ہر شخص اپنی جگہ کسی نہ کسی جنگ یا الجھن میں مصروف ہے اگر ہم کسی کے سفر کو آسان نہیں بنا سکتے تو کم از کم اپنے تجسس اور تبصروں سے اُن کے راستے کے پتھر نہ بنیں اپنی توجہ کو دوسروں کی خامیوں سے ہٹا کر
اپنی ذات کی تعمیر پر لگانا ہی حقیقی دانشوری ہے
✨🪔
پھل نہ درخت کے ڈالے کو لگتا ہے،
نہ اس کے مضبوط تنے کو "پھل " لرزتی ہوئی عاجز سی شاخ پر لگتا ہے ۔۔۔
“ہر مسکراتا ہوا چہرہ خوش نہیں ہوتا…
کچھ لوگ درد چھپانے میں ماہر ہوتے ہیں…🖤”
*دولہا:* میں تم سے شادی سے پہلے فیس بُک پر 20 لڑکیوں کے ساتھ چکر چلا چکا ہوں 😎
*دلہن:* مجھے پتہ تھا کہ جب ہمارے ستارے ملتے ہیں تو کرتوت بھی ملتے ہوں گے 😝
فوجی سسرال گیا 👮
ساس نے پہلے دن پالک کھلائی 😂
دوسرے دن میتھی 😜😂
اور تیسرے دن ساگ کھلایا 😉
چوتھے دن پوچھا بیٹا کیا
پکاوں۔🤔🤔
فوجی نے کہا 👮
مجھے کھیت دکھا دیں میں خود چر کے آ جاوں گا
🙈😂😂😂😂😂😂😂😂
سوچ ھمیشہ اونچی ھونی چاہیے اس لیے میں چھت پر جا کر
😅😂سوچتی ہوں۔
جن زلفوں کی اتنی تعریف کی جاتی ہے
😅😂🤣😊
*وہ اگر سالن میں نکل آئے تو اتنا ہنگامہ کیوں؟*
*میاں بیوی میں بات چیت بند ہو گئی۔۔۔*
*ایک دن بعد ﺑﯿﻮﯼ بولی: ﻣﯿﮟ 10 ﺗﮏ ﮔﻨﻮﮞ ﮔﯽ، ﺍﮔﺮ ﻧﮧ ﺑﻮﻟﮯ ﺗﻮ ﺯﮨﺮ ﮐﮭﺎ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ*
*ایک۔۔۔۔*
*ﺷﻮﮨﺮ ﺧﺎﻣﻮﺵ*
*دو۔۔۔۔۔🙁*
*ﺷﻮﮨﺮ ﺧﺎﻣﻮﺵ*
*تین۔۔۔۔۔🙁*
*ﺷﻮﮨﺮ ﺧﺎﻣﻮﺵ*
*چار۔۔۔۔😌*
*شوہر خاموش*
*پانچ۔۔۔۔۔😌*
*شوہر خاموش*
*چھ۔۔۔۔۔😞*
*شوہر خاموش*
*سات۔۔۔۔😌*
*شوہر خاموش*
*آٹھ۔۔۔۔۔🤫*
*شوہر خاموش*
*ﺑﯿﻮﯼ نے 9بولتے رونا شروع کر دیا ،*
*ﺷﻮﮨﺮ:*
*ﮔﻨﺘﯽ ﮔﻨﻮ، ﮔﻨﺘﯽ*
*ﺑﯿﻮﯼ: ﺷﮑﺮ ﮨﮯ ﺁﭖ ﺑﻮﻟﮯ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ*
*۔۔۔ﺍﻭﺭ ﯾﻮﮞ ﺍﯾﮏ ﻋﻈﯿﻢ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ ﺑﭻ ﮔﺌﯽ۔ 😅😂🫣🤣🤭😅😂🤣😅😂🤣*
_*دنیا کا سب سے بڑا ٹیکنیکل سوال ہے*_
_*اور سناؤ“*_
_*اور اُس سے بھی زیادہ ٹیکنیکل جواب ہے*_
_*میں ٹھیک ہوں تم سناؤ*_
😂😂😂😂
ایک عورت ڈاکٹر سے
عورت ڈاکٹر صاحب میرے شوہر نیند میں باتیں کرنے لگے ہیں کیا کروں؟
ڈاکٹر انھیں دن میں بولنے کا موقعہ دیا کریں
🤣🤣🤣🤣🤣
*لڑکيوں کی شاپنگ 😉*
*دکاندار کپڑے دِکھا دِکھا کے تھک گیا*
*لڑکی: بھاٸی وہ اوپر ڈبہ ہے اس میں کیا ہے*
*دکاندار: باجی خدا کا خوف کرو اس میں میرا لنچ پڑا ہوا ہے*
😂🤣😜😝
*لڑکی: جانو! کل میرا برتھ ڈے ہے۔۔۔ کیا دو گے؟؟؟*
*لڑکا: جانو! کو کیا چاہیے؟*
*لڑکی: مجھے تو اس بار Ring چاہیے۔۔۔*
*لڑکا: ٹھیک ہے، میں Ring دوں گا، لیکن Receive مت کرنا۔۔۔ بیلنس بہت کم ہے۔۔*
😅😂🤣😅😂😜😂
عورت صحيح دام لگاؤ بهائى ہم ہمیشہ یہیں سامان لیتے ہیں
🙁🙁🙁😉😌
دكاندار: خدا كا خوف كرو باجى
*ابھی كل تو يہ دکان کھولا ہے*🫣
🤣😅😂
Top Walon k pas kon si power hoti hai ...??
hamnamalik har koi ap k jesa to nhi na ap great ho 👍
Point 0 kia Hoye sab top k chakr mei parh geye😂