@darwesh
25197 points
•
7 posts
Jul 2026 · 1w ago
1
Followers
1
Following
City:
Faisalabad
Gender:
Male
Age:
26 years
Star Sign:
♑ Capricorn
Points:
25197 points
Bio:
سیکھـا ہـی نہیـں کبھی کسی کے نقـش قـدم پـرچلنـا۔
ہـاں میں اپنی مـن مانی کـرنے والا آناپــرستــ لـڑکا ہـوں🥀💜
🌍 GENERAL
12h ago

Last seen 11 hours ago
:تو بھی ہیرے سے بن گیا پتھر
ہم بھی کل جانے کیا سے کیا ہو جائیں
🌍 GENERAL
12h ago

Last seen 11 hours ago
:نجانے کیسی تعلق کی راہ تھی جس میں
وہی ملے جو بہت دل دکھانے والے تھے🖤
🌍 GENERAL
17h ago

Last seen 11 hours ago
نفرت، گالی، حسد، فتوے، تشدد، اور جبر سے باہر نکل کر زندگی کو بھر پور جئیں کیونکہ آپ دوبارہ اس دنیا میں نہیں آنے والے... 🥀
🌍 GENERAL
18h ago

Last seen 11 hours ago
سیکھـا ہـی نہیـں کبھی کسی کے نقـش قـدم پـرچلنـا۔
ہـاں میں اپنی مـن مانی کـرنے والا آناپــرستــ لـڑکا ہـوں
🌍 GENERAL
18h ago

Last seen 11 hours ago
- " زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ہے جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے _
🌍 GENERAL
18h ago

Last seen 11 hours ago
اور پھر تم سا عزیز ہم نے کسی کو رکھا ہی نہیں 🖤
🌍 GENERAL
18h ago

Last seen 11 hours ago
بدنگاہی ایسا گناہ ہے جو عبادت کی لذّت اور روحانی سکون چھین لیتا ہے۔۔ 🥀🤎