@awesome_man
Jul 2026 · 3w ago

Aaj sabka karza utaarna he mujhy 😎

Hmmmmmm gg bilkul 👍 fiza

Good man Kam pe hon abhi tu aur sub thek he fizaaa

Thank you sabkaa Alhamdulillah fizaa man thek ap kesi ho

Finally I got 👏👏

Assalam o alaikum all

Okay guys good night 😴

Hmmmmm good 😊 khaa Lena aunty

Good 👍 Khush rahen aunty alishbaa

Achhhaaa g Maa Sha Allah zabrdast khanaa khaati nhi ho aap yaa Roza he aj apka alishibaaaa

Sab thik hen aunty alishbaa ap keshiii ho

Wa alaikum assalam alishibaaaa kesi ho ap kahan se ho aap khanaa khaya aapny🤭😁

Tum tu tehryy pardesi Sath kyaa nibhaaogy 😎😎

*🥀💔___ غزل ___💔🥀*
*جنہیں چاہا دل سے، وہ بےوفا نکلے*❤🔥❤🔥
*ہر وعدہ، ہر قسم، سب جھوٹا نکلا* 😰😰
*نبھانے چلے تھے ہم عشق کا سفر* 🤗🤗
*وہ راہ میں چھوڑ کر تنہا نکلے* 💔💔
*ہم نے تو اپنا سب کچھ وار دیا* 🥹🥹
*وہ مسکرا کر کسی اور کے ہو گئے*😭😭
*اب دل نہیں کرتا کسی پر یقین* ❤🔥❤🔥
*پچھلے زخم ابھی تک تازہ نکلے* 😟😟
✨

Tum Jo Aaye Zindagi man baat ban Gai 😊

.👑🌸🍁
کبھی مطلب کے لیے، تو کبھی دل لگی کے لیے۔۔❤۔
ہر کوئی محبت ڈھونڈ رہا ہے اپنی زندگی کے لیے.🥰
🦋

"روح کی بلند ترین آسائشوں میں سے ایک یہ ہے کہ تمہارا تنہائی میں اپنا ساتھ ہی تمہاری حقیقی خوشی ہو۔ جو اپنی ذات سے مانوس نہیں، وہ کسی اور چیز سے بھی مانوس نہیں ہو سکتا۔"
☺️♥️

میں وہ ہوں جس سے پیار سے آپ زبر سے زیر کر سکتے ہیں مگر رعب اور اونچی آواز سے آپ میری انکھیں بھی نیچے نہیں کروا سکتے 🌸❤️

رُوح کی پیاس بجھا دی ہے تیری محبت نے، تُُو کوئی جھیل ہے، جَھرنا ہے، گھٹا.
ہے، کیا ہے ؟؟ نام ہونٹوں پہ تیرا آئے ، تو راحتــــ سی مِلے تُو تسلی ہے ، دِلاســـہ ہے ، دُعـــا ہے ، کیا ہے۔!!؟♥️🥀

وہ کہنے لگی:
"چالیس برس کی ہوں،
میری خوب صورتی اب ماند پڑ گئی ہے۔"
میں نے کہا:
"کیا تم نے کبھی یہ سنا
کہ رفتہ رفتہ سونے کی قیمت گھٹی ہو؟
کیا تم نے کبھی کوئی پرانی پینٹنگ دیکھی ہے
جو وقت کے ساتھ
اور زیادہ قدردان نہ پائی ہو؟
یہ چالیس برس،
اے میری جانِ جاں،
تمہاری دل کشی کو اور بھی حیرت انگیز
اور جادوئی بنا دیے ہیں۔
تم؟
تم تو ویسے ہی درخشاں ہو
جیسے عربوں کی عظیم تاریخ۔
تمہاری خوب صورتی کا زوال ممکن نہیں،
کیوں کہ تمہارے حسن کی پشت پر
ہزاروں وجوہات ہیں
جو اسے جاوداں رکھتی ہیں۔

دیکھ اگر غور سے تو سب کمال تیرے ھیں
میرے دل پہ لکھے سب سوال تیرے ھیں
کیسے یقیں دلاؤں تجھ کو اے جاناں
اس دل میں سبھی خیال تیرے ھیں ___🌹💞

تو اس قدر میرے حواسوں پر رہتا ہے!!!
ڈر ہے کہیں سوتے ہوئے تمھارا نام نا پکار بیٹھوں🙂❣️

Usko tablet khilaao aap😁😁

تمھاری آنکھیں حکومت جیسی ہیں
کوئی انصاف نہیں .کوئی رحم نہیں

بے قراریاں
تُم دُور بھی نہیں کہ، میں تُمھارا اِنتظار کر سکُوں
نہ ہی تُم قریب ہو کہ
تُم سے مِل سکُوں
نہ تُم میرے ہو کہ، دِل کو قرار آئے
اور نہ میں تُم سے محروم ہُوں کہ
تُمہیں بُھول جاؤں
تُم مکمل طور پر
کہیں بھی موجُود نہیں ہو۔۔۔۔