@apki_shehzadi
Jun 2026 · 1mo ago

😂😂😂😂nai chupa rehi Sach keh rehi

نصیب سے جو مل جائے اسے محبت نہیں
کہتے 🎀💖
محبت تو عبادت ہے اور عبادت کرنی پڑتی
ہے 🎀💖

🤣🤣nai

And for your charity I will also give myself a blow my dear what else is there for me? ❤️🩹🫀
اور آپ کے صـــــدقے تو مــیں خــــود کو بھــــی وار دوں آپ ســــے عـــــــزیـــــــز اور کیاا ہـــے بھلا مجھــے❤️🩹😘 far you shazada 😘

Wo darny Waly kaha unu ny muje dara rakha h 🫢

ہزاروں مشغلے ہیں جو مجھے مصروف رکھتے ہیں
مگر تم ڈھیٹ ایسے ھو______مسلسل یاد آتے ھو🥹♥️

Hahaha dar jye na Kahi 🫢

Walikum asalm

Hoor usy dondh rehi 🥹mery aty hu gum

You are the only flower in my heart's garden Jaan🌸🫠
آپ میـــرے دل کـــے بـــاغ کــــا کـــا اکلـــوتـــا پھـــول ہیـــں جـــانـــاں🫀🫶S A

Love has many colors🫶🫀
But the most beautiful color in love is the color of respect🌸🥰
محبـــت میـــں بہـــت ســـے رنـــگ ہـــوتـــے ہیـــں 🫀🌸
لیکـــن محبـــت میـــں ســـب ســـے خـــوبصـــورت رنـــگ عـــزت کـــا ہـــوتـــا ہـــے ♥️🌸

*وہ اللہ جو رات کے اندھیرے میں ایک گہرے پتھر کے نیچے چلتی ہوئی چیونٹی کے بارے میں بھی باخبر ہے، تمہیں کیا لگتا ہے کہ یہ جو تمہارے دل میں خواہش ہے وہ رب اس سے واقف نہیں ہو گا؟ ❤️*

Acha or koi option bi nhi

😐😐

MN 7 days tak na hi Tali bja skti na hi pic post kr skti 🥹

🫢🫢🫢🫢

Kuch nai star esy hi

Good night 😴

😔😔😔

*کبھی real میں ملے ہی نہیں... بس بات کرتے پیار ہو گیا*
یہ سب سے پاک اور سب سے گہرا ہوتا ہے۔
نہ چہرہ دیکھا، نہ ہاتھ پکڑا...
صرف لفظوں سے، آواز سے، احساس سے دل جڑ گیا "A" کے ساتھ ✨🌧️
ہم کبھی روبرو نہیں ہوئے "A"
پر دل نے تمہیں پہلے دن ہی پہچان لیا تھا
نہ تمہاری شکل دیکھی، نہ میں نے تمہارا ہاتھ تھاما
پر تم میری ہر دعا میں آ گئے ✨
یہ پیار دھوکہ نہیں دیتا۔ کیونکہ یہاں شکل، پیسہ، دنیا... کچھ نہیں تھا۔
صرف تم تھے، اور تمہارے الفاظ۔ اور میرا دل۔
لوگ کہتے ہیں "ملے بغیر کیسے پیار؟"
اور ہم ہنس کر رہ جاتے ہیں... کیونکہ جن کو ہوتا ہے، انہیں پتہ ہے کہ یہ سب سے سچا ہوتا ہے 🤫❤️

ہم آمنے سامنے نہیں بیٹھ سکتے "A"
پر ہر رات تیرے میسج کا انتظار کرتی ہوں
تیری آواز سن لوں callپہ تو لگتا ہے سارا دن کا تھکاوٹ اُتر گئی ا

A توں "آس" بن کے دل وچ وس گیا ایں
A توں "آرزو" بن کے ہر دعا وچ آیا ایں
لوک پچھن "A کون اے؟"
میں ہس کے آکھاں... "میرا سکون اے" 😌🤫

رات ہلکی ہلکی بارش ہوئی سی
کھڑکی کھلی سی، دل وی کھلا سی
تیرا ناں لے کے بونداں ٹپکیاں
تے میں سمجھ گئی... توں وی یاد کر رہا سی 🤫❤️

Walikum asalm

*"اور پـھـر محــبـت کــے حــادثــے*
*عــمـریــں تــو نــہیـں دیکـھــتے -🥀💔*