@amaan_shah
Jul 2026 · 1w ago

DIL SE POCHAA KB AYE GA SAKON
"DIL NE KAHAA"
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

نظر نہ اٹھانے والا میں وہ جس نے تیرے دیدار
کی خاطر چاروں طرف نظر گھما کر دیکھا۔

اور آخر مجھے محسوس ہو ہی گیا
کہ میرا دور ہونا تو کیا میرا مرنا بھی کسی کو اداس نہیں کرے گا۔

سنو یہ چند لمحے ہیں محبت سے بسر کر لو عین ممکن ہے
ہوا کے دوش پر ایک دن تمہیں پیغام یہ آئے وہ جن کی جان
تھے تم وہ جان سے ہار بیٹھے ہیں

منتیں ، مرادیں ، حاصل ، لاحاصل ، ملنا ، بھچڑنا
سب کیفیات اک مدت کے بعد بے معنی ہو جاتی ہیں

انســـان حقیقتـــوں ســـے اتنـــا نقصـــان نہیـــں اٹھـــاتـــا جتنـــا وہـــم ســـے اٹھـــاتـــا ہـــے ،،💯❤️🩹"

اُسکی آنکھیں کتنی بھی خوبصورت ہو اگر وہ آپکو نہیں دیکھ رہی تو اُنکا کوئی مطلب نہیں

ملیں گی مجھے بھی میرے نصیب کی خوشیاں
غم بھی تو مل رہے ہیں تمنا کیے بغیر